
استعفوں کی واپسی ،پی ٹی آئی رہنماوں کا اسپیکرقومی اسمبلی کی رہائش گاہ کے باہردھرنا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی اپنے استعفے واپس لینے پارلیمنٹ پہنچ گئے ، دروازے بند ملنے پر اسپیکرقومی اسمبلی کے گھرکے باہردھرنا دے دیا۔تفصیلات کے مطابق














