
آزاد عدلیہ کی تحریک کیلئے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت ،عوام گھروں سے نکلیں،عدل اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہوں،فیصل جاوید
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کر خوشی ہوئی،6اپریل کو نماز تراویح کے بعد














