اہم خبریں

40000 کے پرائز بانڈ کے نتائج کی مکمل قرعہ اندازی فہرست جاری

ملتان (نیوزڈیسک) قومی بچت مرکز ملتان کی جانب سے 40,000 روپے کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی فہرست جاری کردی۔

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (CDNS) نے نیشنل پرائز بانڈ سکیم کے متوازی “پریمیم پرائز بانڈز (رجسٹرڈ)” کے نام سے نئی رجسٹرڈ پرائز بانڈ سکیم شروع کی۔

40000 پریمیم پرائز بانڈ انعام کی رقم
پہلے انعام کی رقم 80,000,000 روپے ہے جبکہ 30,000,000 روپے کے تین انعامات اور 500,000 روپے کے 660 انعامات ہیں۔
40,000 روپے کا پرائز بانڈ پہلا اور دوسرا فاتح 2024

Winners Lucky Numbers
First Prize 946132
Second Prize 691732, 376410, 632213

40000 پریمیم پرائز بانڈ کی مکمل ڈرا لسٹ
جون 2024 کے 40000 پریمیم پرائز بانڈ کی مکمل قرعہ اندازی کی فہرست درج ذیل ہے۔

آج بروز منگل 11 جون 2024 پاکستان کے مختلف شہروں‌میں سونے کی قیمتوں میں‌کمی کا سامنا

متعلقہ خبریں