نان فائلرز کے لئے بڑی مشکل، 50 ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی شرح دگنی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نان فائلرز کے لئے بڑی مشکل۔ بیرون ملک سفری پابندی عائد کرنے کی بھی تجویز۔ نان فائلرز کے بینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی شرح دگنی کرنے کا فیصلہ ۔ 50 ہزار روپے نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس 0.6 کی بجائے 1.2 کیا جائے گا۔ نان فائلرز کی […]
بجٹ میں کیا مہنگا ہوگا؟ کیا ہوگا سستا ؟ کس کو ریلیف ملے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بجٹ میں کیا مہنگا ہوگا؟ کیا ہوگا سستا ؟ کس کو ریلیف ملے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ بجٹ میں 850 سی سی کی مقامی گاڑیاں۔ بیکری آئٹمز۔ کھاد اور کیڑے مارادویات مہنگی ہونے کا امکان ۔ سگریٹ اور مشروبات سستے ہوں گے ۔ سوشل میڈیا سے ڈالر کمانے والے بھی […]
سر کا ری ملا زمین کیلئے بری خبر، مطالبہ پورا نہ ہو سکا، ملازمین نے احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سر کا ری ملا زمین کی تنخوا ہوں میں ۔ 50 فیصد اضافے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ تنخواہیں10 فیصد سے بھی کم بڑھا نے کی سمری حتمی شکل دیدی گئی ۔ با قاعدہ منظوری کچھ دیر بعد وفا قی کا بینہ کے اجلا س میں دی جا ئے گی […]
پاکستان کا چین سے جدید جنگی طیارے اور دفاعی نظام خریدنے کا فیصلہ، چینی کمپنیوں کے شیئرز میں حیران کن تیزی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نے چین سے جدید دفاعی سازوسامان خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، جس میں جے-35 اسٹیلتھ طیارے، کے جے-500 اواکس طیارے اور ایچ کیو-19 میزائل دفاعی نظام شامل ہیں۔ اس اعلان کے بعد چینی دفاعی کمپنیوں کے شیئرز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ امریکی جریدے بلوم برگ […]
عید کے بعد سفر کرنیوالوں کیلئے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے اختتام پر شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق عید کے بعد موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر مسافروں کو […]
گرمی کی چھٹیوں کون کون سکول حاضر رہے گا؟ محکمہ تعلیم کی جانب سےاہم حکم جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) گرمی کی چھٹیوں کے دوران اسکولوں کے ہیڈ ٹیچرز کو اسکول میں حاضری یقینی بنانے کا پابند کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق 10 جون سے اسکولوں کی انسپکشن کا آغاز کیا جائے گا، اور غیر حاضری کی صورت میں […]
نان رجسٹرڈ ریسٹورنٹس اور شادی ہالوں سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب میں نان رجسٹرڈ ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی فوری رجسٹریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خصوصی اجلاس کے دوران صوبے بھر میں چھوٹے اور بڑے تمام ریسٹورنٹس و شادی ہالوں کی رجسٹریشن یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اجلاس کے دوران ٹیکس […]
رواں سال پاکستان سے کتنے لاکھ افراد روزگار کے لیے بیرون ملک چلے گئے،تفصیل جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اقتصادی سروے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان سے لاکھوں افراد روزگار کے لیے بیرون ملک گئے۔ رپورٹ کے مطابق 7 لاکھ 27 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے روزگار کے مواقع کی تلاش میں دیگر ممالک کا […]
چین کا اہم فیصلہ بھارت کیلئے خطرے کی علامت بن گیا ، جانئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چین نے بھارت کو نایاب دھاتوں کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے، جو بھارتی معیشت، خاص طور پر آٹو انڈسٹری کے لیے ایک بڑا دھچکہ بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فیصلے کے بعد بھارت کی الیکٹرک اور روایتی گاڑیوں کی تیاری بری طرح متاثر […]
درست سمت میں جارہے ہیں، وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا ، کیا کارگردگی رہی ؟ مکمل تفصیلات جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے اور رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی۔ مہنگائی کی شرح 4.6 فیصد رہی، جب کہ گزشتہ سال 22 فیصد […]