اہم خبریں

بجٹ 26-2025: تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس کی شرح کتنی ہوگی؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی حکومت نے بجٹ 26-2025 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں ریلیف تجویز کردی۔بجٹ تقریرکے مطابق 6 لاکھ روپے سے 12 لاکھ روپے تک سالانہ تنخواہ پانے والوں کے لیے ٹیکس کی شرح 5 فیصد سے کم کر کے صرف ایک فیصد کرنے کی تجویز دی گئی […]

وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ 26-2025ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کمیٹی روم نمبر دو میں ہوا۔کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے اور پینشنرز کی پینشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد […]

بجٹ 26-2025: تنخواہوں میں 10 فیصد، پینشن میں 7 فیصد اضافہ، مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کے لیے اسپیشل الاؤنس

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس کا اغاز ہو گیا ہے وزیراعظم بھی ایوان میں موجود ہیں اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ائندہ مادی سال کا بجٹ پیش کر رہے ہیں، وفاقی بجٹ کا حجم 17 ہزارارب روپے سے زائد مقرر۔ ایف بی آر کا ٹیکس […]

بجٹ اجلاس شروع،پی ٹی آئی کا شدید احتجاج،عمران خان کو رہا کرو کے بینرز لیکر ایوان میں داخل، شور شرابہ، بجٹ کی کاپیاں پھاڑدیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس کا اغاز ہو گیا ہے وزیراعظم بھی ایوان میں موجود ہیں اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ائندہ مادی سال کا بجٹ پیش کر رہے ہیں بجٹ پیش ہوتے ہی پی ٹی ائی کی جانب سے شدید احتجاج اور شور شرابہ […]

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، تنخواہوں میں10 فیصد اضافہ،وفاقی بجٹ کا حجم 17 ہزار 573 ارب روپے مقرر

کراچی (اے بی این نیوز         )آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا تخلیص میزانیہ اے بی این نیوز نے حاصل کر لیا۔ وفاقی بجٹ کا حجم 17 ہزار 573 ارب روپے مقرر۔ ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 14 ہزار 131 ارب روپے مقرر۔ نان ٹیکس آمدن 5 ہزار 147 ارب روپے متوقع۔ مجموعی آمدن کا […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی،جانئے فی تولہ کتنی کم ہو ئی

کراچی (اے بی این نیوز         )سونےکی قیمت میں6 ہزار100 روپے کی بڑی کمی ۔ فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 52 ہزار 300 روپے مقرر۔ 10گرام سونا5230روپے سستا، قیمت 3لاکھ2ہزار 40 روپے مقرر۔ عالمی مارکیٹ میں61 ڈالر کی کمی،فی اونس سونا 3339ڈالر پرآگیا۔ مزید پڑھیں :

لاس اینجلس کا احتجاج دیگر امریکی ریاستوں میں پھیلنا شروع ہو گیا،جھڑپیں،لوٹ مار

لاس اینجلس (اے بی این نیوز         )لاس اینجلس کا احتجاج دیگر امریکی ریاستوں میں پھیلنا شروع۔ مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ۔ لوٹ مار۔ کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ نقاب پوش مظاہرین نے کوڑا دانوں کو جلا کر سڑکیں بلاک کردیں۔ نیشنل گارڈز کے بعد میرینز کی تعیناتی۔ پیٹنا گون نے700میرینز کو عارضی طور پر […]

ثناء یوسف کیس میں نیا موڑ، دورکنی ٹیم مقرر،ثناء یوسف کو ایک آزادزندگی جینے کا پورا حق تھا، خاتون اول آصفہ بھٹو

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قتل ۔ وفا قی پراسیکیوٹر کیجانب سے کیس میں 2 رکنی ٹیم مقرر۔ پراسیکیوٹرز کی 2 رکنی ٹیم کیس کی تحقیقات میں تفتیشی افسر کی معاونت کرے گی۔ ٹیم چالان کی تیاری کی بھی سکروٹنی کرے گی۔ خاتون اول آصفہ بھٹو کی ثناء یوسف کے […]

بجٹ دستا ویز منظر عام پر آ گئی،2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہونے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )آئندہ مالی سال کیلئے 17 ہزار 6 سو ارب حجم کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ بجٹ دستا ویز منظر عام پر آ گئی۔ 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہونے کا امکان ۔ وفاق کی آئندہ مالی سال آمدن 19 ہزار 3 سو ارب تک […]

آئندہ مالی سال پٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ، تیل مزید مہنگا ہوجائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )حکومت کا آئندہ مالی سال پٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تیل مزید مہنگا ہوجائے گا۔ پٹرول اور ڈیزل پر یکم جولائی سے 2 روپے 50 پیسے فی لٹر کاربن لیوی عائد کی جائیگی۔ 2026-27 میں فی لٹر کاربن لیوی پانچ روپے ہوگی۔ ذرائع وزارت خزانہ […]