اہم خبریں

امیر اور غریب دونوں مایوس یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے،پیپلز پارٹی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء نفیسہ شاہ کا بجٹ پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ بجٹ نہ امیروں کا ہے نہ غریبوں کا ہے، یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے۔ آج تو امیر بھی مایوس ہے غریب بھی مایوس ہے۔ کچھ اچھے اقدام اٹھائے گئے ہیں۔ […]

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فنانس بل پر بریفنگ منسوخ کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فنانس بل پر بریفنگ کینسل کردی۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں چیئرمین ایف بی آر بریفنگ دیں گے۔ آئندہ مالی سال پانچ سو ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہونگے۔ بجٹ میں پانچ سو ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز۔ 2 ہزار […]

سینیٹ میں بھی فنانس بل 2025-26کی کاپی پیش کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سینیٹ میں بھی فنانس بل 2025-26کی کاپی پیش کر دی گئی، چیئرمین اراکین سے تین دن میں بجٹ تجاویز طلب کر لیں ، فنانس کمیٹی ایوان میں اپنی رپورٹ دس دن میں پیش کرے گی ۔سینیٹ اجلاس چیئرمیں سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہو ا، وزیر خزانہ […]

سستی بجلی کی فراہمی کو بھی عام آدمی کیلئے مہنگا کرنے کا فیصلہ ، سولرپینل کی درآمد پر 18 فیصدسیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت کا سستی بجلی کی فراہمی کو بھی عام آدمی کیلئے مہنگا کرنے کا فیصلہ ۔ نئے بجٹ میں سولرپینل کی درآمد پر 18 فیصدسیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ۔ سولر پینلز پر ٹیکس عائد کر نے کا فیصلہ مقامی صنعت کے فروغ کے لیے کیا گیا۔ رواں مالی […]

4سال میں اضافی کسٹم ڈیوٹی اور5سال میں ریگولیٹری ڈیوٹیزکاخاتمہ ہوگا،وزیرخزانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )4سال میں اضافی کسٹم ڈیوٹی اور5سال میں ریگولیٹری ڈیوٹیزکاخاتمہ ہوگا،وزیرخزانہ نے کہا کہ انسانی وسائل کی ترقی پر بھر پور سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ صرف4کسٹم ڈیوٹی سیلبس اورڈیوٹی کی حد زیادہ سےزیادہ حد15فیصدہوگی۔ اصلاحات کےبعدپاکستان کےاوسط ٹیرف خطےمیں سب سےکم ہوجائیں گے۔ آئندہ مالی سال میں پی آئی اےاورروزویلٹ ہوٹل […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے تمام ٹیکس سلیبز میں کمی کر دی گئی ودہولڈنگ ٹیکس میں بھی کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا فیصلہ۔ تنخواہ دار طبقے کیلئے تمام ٹیکس سلیبز میں کمی کر دی گئی۔ چھ سے بارہ لاکھ تنخواہ ٹیکس کی شرح 1 فیصد ہو گی۔ 12لاکھ آمدن پر ٹیکس کی رقم 30 ہزار روپے سے کم کر کے 6 ہزار کی […]

سالانہ ایک کروڑ سے زائد پینشن وصول کرنے والوں پر 5 فیصد انکم ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سالانہ ایک کروڑ سے زائد پینشن وصول کرنے والوں پر 5 فیصد انکم ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ۔ پینشن پر عائد ٹیکس کیلئے عمر کی حد کا بھی تعین کر دیا گیا نے کہا کہ 70 سال سے کم عمر پینشرز کی ایک کروڑ سے زائد آمدن پر ٹیکس عائد […]

نئے دانش سکولوں کے قیام کیلئے 9.8 ارب روپے مختص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی 31 سکیموں کیلئے4.8 ارب روپے مختص ،وزیرخزانہ نے بتایا کہ 11 نئے دانش سکولوں کے قیام کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ نئے دانش سکولوں کے قیام کیلئے 9.8 ارب روپے مختص۔ وزیراعظم نے دانش یونیورسٹی اسلام آباد کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ سندھ میں […]

کمرشل جائیداد ،پلاٹ ،مکانوں کی منتقلی پر ایف ای ڈی ختم کردی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کمرشل جائیداد ،پلاٹ ،مکانوں کی منتقلی پر ایف ای ڈی ختم کردی گئی،وزیرخزانہ نے کہا کہ کم لاگت مکان کی تعمیر کیلئے رہن شرائط آسان کی جائیں گی۔ 10مرلے تک مکانوں ،2ہزار فٹ فلیٹ ٹیکس کریڈٹ متعارف کرایا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں جائیداد کی خریداری پر سٹام پیپرڈیوٹی 4سے […]

حکومت کا فرنس آئل پر بھی پٹرولیم اور کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت کا فرنس آئل پر بھی پٹرولیم اور کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ ۔ بجٹ دستاویز کے مطابقپٹرول، ہائی سپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل پر فی لٹر 2.5 روپے کاربن لیوی عائد ہوگی۔ 2026-27 میں کاربن لیوی کی شرح 5روپے فی لٹر کی جائیگی۔ ٹیکس کی مہر یا بارکوڈ […]