اہم خبریں

چیزیں آن لائن خریدیں یا فارمل دونوں میں ٹیکس کنزیومر ہی دے رہا ہے،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کہتے ہیں فارمل ریٹیل سیکٹر میں بھی ویلیو ایڈیشن اتنی ہی ہوتی ہے جتنی آن لائن ہو، چیزیں آن لائن خریدیں یا فارمل دونوں میں ٹیکس کنزیومر ہی دے رہا ہے، جو لوگ آن لائن بیچ رہے ہیں ان کی انکم کا کوئی حساب […]

سپریم کورٹ کیلئے مالی سال 2025-26 کے لیے 6.64 ارب روپے اخراجات کیلئے مختص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ کیلئے مالی سال 2025-26 کے لیے 6.64 ارب روپے اخراجات کیلئے مختص۔ ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز پر 3.26 ارب روپے سے زائد خرچ کیے جائیں گے ۔ افسران کی تنخواہوں کے لیے 54 کروڑ اور دیگر عملے کے لیے 91 کروڑ روپے مختص کیے گئے ۔ اثاثہ […]

یوٹیوب، سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس لاگو، ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو 3 ماہ کی رپورٹ دینا لازمی ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )یوٹیوب، سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس لاگو، نیا قانون نافذ۔ آن لائن کمائی پر 5فیصد ٹیکس کٹوتی کا قانون آ گیا۔ آڈیو، ویڈیو، میوزک اسٹریمنگ سروسز بھی ٹیکس کے دائرے میں آگئے۔ ٹیلی میڈیسن، ای لرننگ، آن لائن بینکنگ پر بھی ٹیکس لاگو۔ ای کامرس، آن لائن اسٹورز اور مارکیٹس […]

کس کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس لگے گا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چھ سے بارہ لاکھ تنخواہ ٹیکس کی شرح 1 فیصد ہو گی۔بارہ لاکھ آمدن پر ٹیکس کی رقم 30 ہزار روپے سے کم کر کے 6 ہزار کی جا رہی ہے۔بائیس لاکھ تک تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے کم کر کے 11 فیصد مقرر کرنے کی تجویز […]

پی ٹی آئی نے بجٹ کو مسترد کردیا، آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے بجٹ 2025/26 کو مسترد کردیا۔ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے مطابق موجودہ حکومت جعلی ہے بجٹ پیش کرنے کا اختیار نہیں۔ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دیا۔ آئی ایم ایف کے بجٹ کو […]

آن لائن خریداری کرنے والوں کیلئے بری خبر،ٹیکس لگا دیا گیا،جانئے کتنا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کیش آن ڈلیوری خریداری میں کپڑوں اور ملبوسات پر 2 فیصد ٹیکس لگے گا ، الیکٹرانک اشیا پر 0.25 فیصد ٹیکس دینا ہو گا ۔ دیگر اشیا پر ایک فیصد ٹیکس دینا ہو گا ۔ ای کامرس کے ذریعہ دس ہزار روپے تک کی خریداری پر بینک یا آن لائن […]

بجٹ 2025-26: میک اپ، کاسمیٹکس،600 درآمدی کھانے کی اشیاء سستی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بجٹ 2025-26: میک اپ، کاسمیٹکس، درآمدی کھانے کی اشیاء سستی ہوں گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ 2025-26 کا اعلان کیا جس میں مختلف ریگولیٹری ڈیوٹی میں نمایاں کمی کی گئی ہے جس سے بہت سی اشیا کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ بجٹ 2025-26 کے مطابق وزیر خزانہ […]

ایم کیو ایم پاکستان نے بھی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ایم کیو ایم پاکستان کی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی سبین غوری نے بجٹ پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ بجٹ پر ہمارے بھی کچھ تحفظات ہیں، ہم حکومت سے بات کریں گے آج بجٹ پیش کیا گیا ہے، اس کے بعد آپس میں مشاورت ہوگی بجٹ میں تبدیلی […]

عوام کیلئے کو ئی ریلیف نہیں ، پیپلز پارٹی کے بعد جے یو آئی’’ ف‘‘ نے بھی بجٹ کو مسترد کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )جے یو آئی ف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران کا بجٹ پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ بجٹ میں کسی بھی طریقے سے عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں ہے۔ ہمیشہ محروم طبقہ ہی پستہ ہے، جس کے پاس کھانے کے لئے روٹی بھی نہیں ہوتی۔ تعلیم اور […]

صحت کے شعبے میں اکیس اہم منصوبوں کیلیے چودہ ارب تیس کروڑ روپے مختص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بجٹ دو ہزار پچیس چھبیس میں وفاقی پیبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں صحت کے شعبے میں اکیس اہم منصوبوں کیلیے کل چودہ ارب تیس کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ ۔ اس میں جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر اسلام آباد کیلیے چار ارب روپے مختص ہوں گے۔ وزیر […]