اہم خبریں

ایم کیو ایم پاکستان نے بھی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ایم کیو ایم پاکستان کی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی سبین غوری نے بجٹ پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ بجٹ پر ہمارے بھی کچھ تحفظات ہیں، ہم حکومت سے بات کریں گے

آج بجٹ پیش کیا گیا ہے، اس کے بعد آپس میں مشاورت ہوگی بجٹ میں تبدیلی آنی چاہئے،عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں

مزید پڑھیں :عوام کیلئے کو ئی ریلیف نہیں ، پیپلز پارٹی کے بعد جے یو آئی’’ ف‘‘ نے بھی بجٹ کو مسترد کر دیا

متعلقہ خبریں