پاکستان نےبھارتی وزیرخارجہ کےبیانات کومستردکردیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ترجما ن دفترخارجہپاکستان نےبھارتی وزیرخارجہ کےبیانات کومستردکردیا۔ بھارتی وزیرخارجہ کےغیرذمہ دارانہ بیانات مستردکرتےہیں۔ اعلیٰ سفارتکاروں کی گفتگو،امن اور ہم آہنگی کوفروغ دینےوالی ہونی چاہیے۔ وزیرخارجہ کواپنےعہدےکےوقارکےمطابق گفتگوکرنی چاہیے۔ بھارت کئی برسوں سےجھوٹےبیانیےکےذریعےدنیاکوگمراہ کرنےکی کوشش کررہاہے۔ بھارت پاکستان مخالف بیانات سےاپنی سرحدپردہشتگردگ کونہیں چھپاسکتا۔ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی جبرپرپردہ نہیں ڈال سکتا۔ […]
پنجاب میں کمشنری نظام کی حکمرانی جمہوریت کے منافی اور افسوسناک ہے، شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز )شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پنجاب کسی ایک جماعت کی جاگیر نہیں۔ پنجاب حکومت کا رویہ متکبر اور سیاسی حق تلفیوں پر مبنی ہے۔ نفرت اور تقسیم کی سیاست پنجاب میں مزید شدید ہو رہی ہے۔ پیپلز پارٹی جمہوریت اور بلدیاتی اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے۔ بلدیاتی انتخابات […]
امریکی صدرکاچین اورامریکاکےدرمیان تجارتی معاہدہ ہونےکےاعلان

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدرکاچین اورامریکاکےدرمیان تجارتی معاہدہ ہونےکےاعلان۔ ٹرمپ نے کہا کہ چین کےساتھ معاہدہ مکمل،اب میری،چینی صدرکی حتمی منظوری ہوگی۔ امریکامجموعی طورپر55فیصدٹیرف حاصل کررہاہے۔ چین کوٹیرف10 فیصدمل رہاہے۔ چین میگنٹس اورضروری نایاب معدنیات فراہم کرےگا۔ ہم چینی طلباکی امریکامیں تعلیم سمیت جن چیزوں پراتفاق ہواوہ چین کودیں گے۔ مزید پڑھیں :عمران خان […]
عمران خان کو بڑا ریلیف،بہت اہم فیصلہ حق میں آگیا،پولیس کی درخواست مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلئے پولیس کی درخواست مسترد ،اے ٹی سی لاہور نے کہا کہ عدالت نے 2 بار پولیس کو ٹیسٹ کرانے کی مہلت دی ،ملزم کے2بار کے انکار کے بعد تیسرا موقع دیا جانا محض وقت کا ضیائع ہوگا۔ عدالت نے ملزم […]
بجٹ میں منصوبہ بندی سے 500 سکیمز لیکر آ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخواعلی امین خان گنڈاپور

پشاور ( اے بی این نیوز )بجٹ میں منصوبہ بندی سے 500 سکیمز لیکر آ رہے ہیں، وزیر اعلی خیبر پختو نخواعلی امین خان گنڈاپور کا بیان ، کہا ان منصوبوں کے لیے 195 ارب ریلیز کیے جائیں گے تاہم ضرورت پڑی تو 250 ارب تک جاری کریں گے، پہلی دفعہ کمیٹی بنائی گئی ہے جو ضرورت […]
300 ارب سے زائد رقم کا سندھ کا بجٹ 13 جون کو پیش ہو گا

کراچی ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 13جون کو صوبائی بجٹ پیش کرینگے،نئے مالی سال کے بجٹ میں 300 ارب سے زائد رقم کا اضافہ ، مجموعی ترقیاتی بجٹ 1100 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز ،400ارب روپے سے زائد کے غیر ملکی فنڈز کے منصوبے بھی شامل ہونگے۔ سندھ کے […]
پنجاب حکومت کا بجٹ 13جون کو بجٹ پیش ہو گا، تنخواہوں میں 10 فیصد، پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت 13جون کو بجٹ پیش کرے گی،وزیراعلی ٰپنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی ابتدائی منظوری دیدی ،بجٹ منظوری کیلئے کابینہ اجلاس 13جون کی صبح 11بجے طلب،پنجاب میں آئندہ مالی سال کیلئے 12 سوارب روپےکے ترقیاتی بجٹ کاڈرافٹ وزیراعلیٰ کو پیش، […]
تنخواہوں میں اضافے اور ٹیکس میں کمی سے نوکری پیشہ افراد کو ریلیف ملے گا،وزیرِ اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم کا سٹاک مارکیٹ کا تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس پر پہنچنے پر اظہاراطمینان ،کہا سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کے عوام دوست بجٹ پر اعتماد کا اظہار ہے،بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں […]
آٹا، دالیں، درآمدی سبزیاں، پھل ،زندہ جانور، گوشت اور مچھلی سستی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، ای کامرس پلیٹ فارمز، پیٹرول اور ڈیزل استعمال کرنے والی ہائبرڈ گاڑیوں، پاکستان میں غیر ملکی تاجروں کی اشیاء کی فروخت اور دیگر کئی شعبوں پر مزید ٹیکس لگانے کی تجاویز ، کپڑے، جوتے، میک اپ اور کھلونوں سمیت آن لائن شاپنگ پر ٹیکس عائد،کافی، […]
اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی، مسلسل پھیل رہی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی ۔ پیرسوہاواہ کے مقام پر مارگلہ کے پہاڑوں میں دو گھنٹے سے آگ لگی ہوئی ہے تیز ہوا کیوجہ سے آگ مسلسل پھیل رہی ہے۔ آگ تیزی سے بڑے رقبے کو لپیٹ میں لے رہی ہے۔تیز ہوا سے مزید پھیلنے کا […]