بھارت نے ہماراپانی روک دیاتو پھر جنگ ہوگی، بلاول بھٹو

لندن ( اے بی این نیوز )پاکستان کاموقف سچ پرمبنی اوربہت تگڑاہے۔ بھارت نے ہماراپانی روک دیاتو پھر جنگ ہوگی۔ پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو کا برطانوی میڈیا کوانٹرویو میں کہاکہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی خدمات کے زمینی حقائق امریکاکومعلوم ہیں۔ پاکستان دہشتگردی کیخلاف اقدامات کے باعث فیٹف گرے لسٹ سے نکل آیا۔ […]
پیپلز پارٹی بجٹ کیخلاف کھل کر میدان میں آگئی،حکومت کے لتے پتے لیکر بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے

کراچی ( اے بی این نیوز )مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کا وفاقی بجٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں۔ مہنگی بجلی سے نجات کا واحد ذریعہ سولر پینل تھا جس کوعوام سے دور کر دیا گیا۔ موجودہ مہنگائی میں تنخواہوں اور پنشن […]
ن لیگ کا اہم وزیر ہی بجٹ کیخلاف پھٹ پڑا،سپیکر، چیئرمین سینیٹ و دیگر کی مراعات میں اضافہ کو’’ “مالی فحاشی‘‘ قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خواجہ آصف کی پارلیمنٹیرینز کی تنخواہوں میں اضافے پر شدید تنقید۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر، چیئرمین سینیٹ و دیگر کی مراعات میں اضافہ “مالی فحاشی” ہے۔ عام آدمی کی حالتِ زار کو نظرانداز کرنا ناانصافی ہے۔ ہماری عزت و مقام عوام کی مرہون منت ہے، اسے فراموش نہ کریں۔ […]
ایلون مسک نے گھٹنے ٹیک دیئے، معذرت کر لی،اظہارندامت کاخیرمقدم کرتاہوں،ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )ٹرمپ کانیتن یاہوپرغزہ جنگ ختم کرنےاورایران پرحملےکی دھمکیاں روکنےکیلئےدباؤ۔ امریکی صدرنےاسرائیلی وزیراعظم سےٹیلیفونک رابطےمیں جنگ بندی پرزوردیا۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کیساتھ ٹیلی فونک گفتگوخوشگواررہی۔ ٹرمپ انتظامیہ نےایران پرحملےکےاسرائیلی بیانات بندکرنےکامطالبہ کیا۔ ایلون مسک کی امریکی صدرسےمتعلق سوشل میڈیابیانات پرمعذرت۔ مسک کی جانب سےسوشل میڈیاپوسٹس پراظہارندامت کاخیرمقدم کرتاہوں۔ […]
معاشی مشکلات اتنی تھیں کوئی حکومت نہیں لینا چاہتاتھا،وزیرمملکت برائے ریلویزبلال اظہرکیانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرمملکت برائے ریلویزبلال اظہرکیانینے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ معاشی مشکلات اتنی تھیں کوئی حکومت نہیں لینا چاہتاتھا۔ ملک میں ریفارمزکودوبارہ سےبحال کیا۔ ہم نےبجٹ کےحوالےسےاپنےاہداف کوحاصل کیا۔ آئی ایم ایف کےساتھ مذاکرات کودوبارہ بحال کیا۔ ججزکی تنخواہیں عوامی نمائندوں سےکہیں زیادہ ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف […]
صبر کا پیمانہ لبریز،تحریک شروع،مسلح ہو کر آئیں گے،گولی کا جواب گولی سے دینگے،علی امین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اس بار ہم مسلح ہو کر تحریک میں آئیں گے اور گولی کا جواب گولی سے دیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ اب ہمارے صبر کا […]
کے پی کا بجٹ اور عمران خان،کل علی امین کی اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات متوقع

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کل ملاقات کا روز ہے۔ وزیر اعلی ٰکے پی کے علی امین گنڈا پور کی کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع۔ علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی سے بجٹ کے حوالے سے مشاورت کریں گئے۔ وزیر اعلی کے پی کے بانی پی […]
مودی کو ایک اور بڑی شکست ، بھارت کی خاطر پاکستان سے تعلقات خراب نہیں کرسکتے، امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا کا کہنا ہے کہ بھارت کی خاطر پاکستان سے تعلقات خراب نہیں کرسکتے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے کہا ہے کہ امریکا بھارت کے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کر سکتا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ […]
پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز آج 11 جون سے ہوگیا،328 حجاج کرام کی واپسی

لاہور( اے بی این نیوز )پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز آج 11 جون سے ہوگیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حجاج کرام کو وطن واپس پہنچانے کے لئے جدہ سے بعد از حج پروازیں آج 11 جون سے شروع ہو گئیں۔ لاہور کے لئے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز […]
ہمارےتحفظات اپنی جگہ لیکن جوفیصلہ عمران خان کریں گےوہی ماناجائےگا، فیصل چودھری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی فیصل چودھری نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ قاضی فائزعیسیٰ نےعدالتی بدیانتی کی نئی مثال قائم کی۔ کس ملک میں الیکشن کمیشن پارٹی الیکشن میں مداخلت کرتاہے۔ پی ٹی آئی کےکیس کولٹکائےرکھاپھرانتخابی نشان بھی چھین لیاگیا۔ اپنی قیادت کوکئی بارکہہ چکاعدالت سے انصاف […]