طیارہ حادثہ،دکھ کی اس گھڑی میں نریندر مودی اور بھارتی عوام کے ساتھ ہیں، نواز شریف

لندن ( اے بی این نیوز )سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کا ایئر انڈیا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس۔ سابق وزیرِاعظم نواز شریف کا حادثے پر پیغام سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ۔ انہوں نے کہا کہ ایئر انڈیا طیارہ حادثہ انسانی المیہ ہے، اس سانحے پر دلی دکھ ہوا۔ حادثے میں قیمتی جانوں […]
گرمی سے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری، این ڈی ایم اے نے بھی بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گرمی سے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری، این ڈی ایم اے نے بھی بارش کی پیشگوئی کردی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 13 سے 18 جون تک اسلام آباد، راولپنڈی، پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کی […]
بھارتی طیارہ حادثہ،لائٹ ریڈار24نے تفصیلات جاری کردیں،جانئے کیا وجوہات بنیں

دہلی ( اے بی این نیوز )لائٹ ریڈار24نےائیرانڈیاحادثےکی تفصیلات جاری کردیں۔ بوئنگ787-8ڈریم لائنزنے625فٹ کی بلندی تک پروازکی،پھرنیچےآیا۔ فلائٹ ریڈار کے مطابق طیارہ احمدآبادائیرپورٹ سے1.7کلومیٹرکےفاصلےپرگرکرتباہ ہوا۔طیارہ لندن کےطویل سفرکیلئےروانہ ہواتھا،فیول لوڈبھی بھاری تھا۔ حادثےکی و جہ تاحال سامنے نہیں آسکی،تحقیقات جاری ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کامحورہے کہ طیارہ بلندی تک جانےمیں کیوں ناکام رہا؟ مزید پڑھیں :عمران خان نے […]
حا لات خراب، ٹریول ایڈوائزری جاری،امریکا کا مشرق وسطیٰ سے سفارت کاروں ،فوجی اہلکاروں کے انخلا کا فیصلہ

وا شنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکا کا مشرق وسطیٰ سے سفارت کاروں ،فوجی اہلکاروں کے انخلا کا فیصلہ۔ امریکی حکام کے مطابق عراق ،بحرین ،کویت ،اربیل سے عملہ واپس بلایا جارہا ہے۔ سینیٹ کام کمانڈر مائیکل کوریلا نے کشیدگی کے باعث سینیٹ میں اپنی بریفنگ ملتوی کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے […]
انتہا پسند ہندوؤں کا ٹرمپ کے خلاف احتجاج، امریکی پرچم کی بے حرمتی،پیروں تلے روند ڈالا

دہلی ( اے بی این نیوز )انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں امریکی پرچم کی بے حرمتی۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کرانے کا دعویٰ بھارتیوں کو ہضم نہیں ہو رہا۔ اب صدر ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کی کوششوں پر بھی بھارتی شہری سیخ پا ہو گئے۔ انتہا پسند ہندوؤں […]
عمران خان نے پارٹی کی چیئرمین شپ اپنے ذمے لے لی، بیرسٹر گوہر فارغ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی پارٹی معاملات میں انٹری، پارٹی کی چیئرمین شپ اپنے ذمے لے لی، ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق بیرسٹر گوہر عملاً پارٹی کے چیئرمین کے عہدے سے فارغ کر دیئے گئے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سلمان اکرم کا راجہ کا بانی پی ٹی آئی کی نظر […]
25 فیصد انڈسٹریل کمپنیوں پر سا ئبر حملوں سے ہونے والے نقصانات 50 لاکھ ڈالر سے زائد تک ہوتے ہیں،کیسپرسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )زیادہ تر صنعتی اداروں کا اندازہ ہے کہ سائبر حملوں کے نتیجے میں ہونے والے مالی نقصانات 10 لاکھ امریکی ڈالر سے زیادہ ہیں، جبکہ تقریباً ہر چار میں سے ایک ادارہ ایسے نقصانات کی اطلاع دیتا ہے جو 50 لاکھ امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں، اور کچھ […]
پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ 16جون کو پیش کیاجائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب کا بجٹ 16جون کو پیش کیاجائے گا۔ بجٹ ٹیکس فری ہوگا۔ جولوگ ٹیکس نہیں دیتے ان کوٹیکس نیٹ میں لاناچاہیے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس۔ کہا صوبہ پنجاب تیزی سے ترقی کررہاہے۔ ہماری خواہش ہے کہ دوسرے صوبے بھی ترقی کریں۔ پنجاب میں تعلیم کے حوالے سے […]
وزیراعظم نےچیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکراور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کانوٹس لے لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عوامی پریشرکام کرگیا۔ وزیراعظم نےچیئرمین ۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ۔ سپیکراور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کانوٹس لے لیا۔ سپیکر اورچیئرمین سینیٹ سے رپورٹ طلب ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم رپورٹ کی روشنی میں سپیکراورچیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے پر فیصلہ کریں گے۔ وزیر دفاع بھی چیئرمین […]
پیپلز پارٹی نے بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کم از کم تنخواہ 50ہزار مقرر کی جائے۔ پیپلز پارٹی نے بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ۔ پی پی رہنماء چودھری منظور کی پریس کانفرنس۔ انہوں نے کہا کہ کہا ہر حد تک جائینگے۔ اس کی تمام ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوگی۔ 2008سے10تک پی پی […]