اہم خبریں

تنخواہوں میں اضافے سے کوئی تعلق نہیں، اپنی تنخواہ میں اضافے سے متعلق چیئرمین سینیٹ کا اظہارلاتعلقی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے اپنی تنخواہ میں اضافے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہ بڑھانے سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ تنخواہ میں اضافہ واپس کر رہے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ تنخواہ واپس کروا […]

پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں یا نہیں؟ محمد زبیر نے خبروں پر خاموشی توڑ دی، جانئے تفصیل

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پی ٹی آئی میں جانے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں نہیں جارہا، مجھے نہیں معلوم کون یہ افواہیں اڑاتا ہے، کچھ ن لیگ اور کچھ پی ٹی آئی والے افواہیں پھیلاتے ہوں گے۔ انہوں نے کہا […]

بجٹ 26-2025: سندھ کابینہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی، کتنی ؟ جانئے

سندھ کابینہ نے آئندہ بجٹ 2025-26 کے لیے مختلف پے اسکیلز کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی […]

جاز پر 22 ارب روپے کا جرمانہ، تاریخی عدالتی فیصلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے حق میں فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک بڑے اور تاریخی فیصلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے معروف ٹیلی کام کمپنی جاز کو 22 ارب روپے (تقریباً 78 ملین امریکی ڈالر) ٹیکس ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ کیس 2018 میں کمپنی کے […]

بجٹ میں حکومت کے اعداد وشمار حقائق کے برعکس ہے،جی ڈی پی گروتھ ریٹ اصل میں صفر ہے، عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )اپوزیشن لیڈ ر عمرایوب نے کہا ہے کہ بجٹ میں حکومت کے اعداد وشمار حقائق کے برعکس ہے۔ اکنامک سروے میں حکومت نے گروتھ ریٹ 2.7 فیصد دکھایا ہے۔ جی ڈی پی گروتھ ریٹ اصل میں صفر ہے۔ وہ پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے […]

مجھے ٹیسلا گاڑی پسند ہے،ایلون مسک مجھے پسند کرتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز        )صدر ٹرمپ کی ایلون مسک کی دی گئی ٹیسلا گاڑی کی تعریف،خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے ٹیسلا پسند ہے۔ ایلون مسک مجھے پسند کرتے ہیں۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ پسند نہیں۔ الیکٹرک گاڑیوں پر ایلون مسک سے بات کرنا چاہتاہوں۔ ایران […]

وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی میں صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات

یو اے ای ( اے بی این نیوز        )وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی میں صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات۔ ملاقات میں پاکستان، یو اے ای برادرانہ تعلقات پر اظہار اطمینان کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کا اعتماد، تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔ وزیراعظم کا پاک،بھارت کشیدگی کم کرنے میں یو اے ای کے کردار پر […]

محبت کی کو ئی سرحد اور آنکھیں نہیں ہو تی،امریکن دوشیزہ جھنگ پہنچ گئی،پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

جھنگ ( اے بی این نیوز        )امریکی خاتون نے سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد جھنگ پہنچ کر نوجوان سے شادی کر لی۔سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد امریکی خاتون نے جھنگ پہنچ کر نوجوان سے شادی کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ساؤتھ کیرولینا کی رہائشی 27 سالہ امریکی خاتون کیرنشا میڈسائن گریس کی جھنگ کے رہائشی […]

پیپلزپارٹی نے بجٹ میں حکومت کوووٹ نہیں کیا تو ان کیلئے مسئلہ ہوگا،سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے بجٹ میں حکومت کوووٹ نہیں کیا تو ان کیلئے مسئلہ ہوگا۔ حکومت نے گزشتہ بجٹ میں 124 ہزار ارب کمانے کا ہدف رکھا تھا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ […]

ایئر انڈیا کا طیارہ حادثہ مکمل رپورٹ،کس ملک کے کتنے مسافر سوار تھے،کون کیسے بچا،فنی خرابی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی،جانئے تفصیلات

احمد آباد ( اے بی این نیوز        ) ایئر انڈیا کا طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد تباہ، 242 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کا شکار طیارے میں 230 مسافر اور 12 عملے کے ارکان سوار تھے۔ 11 بچے، 53 برطانوی، 169 بھارتی، 1 کینیڈین اور 7 پرتگالی شہری سوار تھے۔ ایئر انڈیا کی فلائٹ 171، […]