اہم خبریں

افسوسناک خبر ،شمالی وزیرستان میں فائرنگ ، ہلاکتیں

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1شخص زخمی بھی ہوا ہے ۔ ڈی پی اوشمالی وزیرستان نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ محمد خیل گاؤں میں پیش آیا ہے۔ پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کی ،واقعے […]

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر کیا ؟ نئی تجویز سامنے آگئی

سرکاری ملازمت کی ریٹائرمنٹ کی عمر کے حوالے سے تجویز سامنے آگئی، ارکان سینیٹ نے کہا کہ اس ایک اقدام سے پنشن کا بوجھ کم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ارکان سینیٹ کی سرکاری ملازمت کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دے دی۔ فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر 62سال کی جائے […]

کتنا کیش نکالنے پر ٹیکس لگایا جائے؟ اہم مطالبہ سامنے آ گیا

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ نان فائلر کے کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح 50 سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں مرزا اختیار بیگ نے کہا کہ نان فائلر […]

مودی اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، خطے کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) – بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کی جانب سے ٹیلیفون موصول ہوا جس میں مشرقِ وسطیٰ کی تازہ ترین کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم مودی نے جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سےہوشرُبا اضافہ، نئی قیمت کیا ؟تفصیل جانئے

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 4,600 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 61 ہزار 500 روپے کا […]

کون کونسے افراد کی موبائل سم 30 جون کو بند کردی جانیوالی ہے؟جانئے

نادرا نے بتایا ہے کہ کن افراد کی موبائل سم 30 جون کو بند کردی جائے گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نادرا نے بتایا ہے کہ اگر آپ کے شناختی کارڈ کی میعاد 2017 میں ختم ہوچکی ہے تو آپ کی سم 30 جون کو بند کردی جائے گی۔ نادرا کا کہنا ہے کہ […]

علیمہ، عظمیٰ کی درخواست منظور،عدالت کا برہمی کا اظہار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی درخواست ضمانت منظور ہو گئی تاہم عدالت نے بار بار ضمانتوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کے روبرو 5 اکتوبر کے جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ […]

اداکارہ سعدیہ امام نے روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی، مداح پریشان

پاکستان شوبز کی اداکارہ، میزبان اور ماڈل سعدیہ امام نے سوشل میڈیا پر روتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔ سعدیہ امام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ اس ویڈیو میں سعدیہ اُداس دکھائی دے رہی ہیں ان کی آنکھیں […]

مسافر ٹرین کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

کندھکوٹ میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ کندھکوٹ میں گرڈ سٹیشن کے قریب خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹرین پشاور سے کراچی جارہی تھی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کے مطابق پولیس […]

اساتذہ کی کمی، 26ہزار سے زائد نئی اسامیوں کی منظوری دیدی گئی

تین سال پہلے اپ گریڈ ہونے والے 1900سے زائد سرکاری سکولوں میں ہزاروں اساتذہ کی کمی سامنا ہے۔  اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لئے اپ گریڈ سکولوں میں 26 ہزار سے زائد نئی اسامیاں تخلیق کردی گئیں۔محکمہ خزانہ نے اپ گریڈ سکولوں کیلئے نئی اسامیوں کی باقاعدہ منظوری دیدی۔ سکول سربراہان نےنئی آسامیاں سکول […]