اہم خبریں

فلیٹ اور گھر کی خریداری کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبر ، نئی سکیم متعارف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت نے فلیٹس اور گھروں کی خریداری پر 30 فیصد ٹیکس کریڈٹ کی نئی اسکیم متعارف کرادی ہے، جس کا مقصد عام شہریوں کو رہائشی سہولیات کی فراہمی میں آسانی فراہم کرنا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں فنانس بل پر بریفنگ دیتے ہوئے […]

ایران نے امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کو بھی خبر دار کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ایران نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے اسرائیل کو ایران کے ممکنہ جوابی حملوں سے بچانے میں مدد فراہم کی، تو وہ خطے میں موجود ان ممالک کے فوجی اڈوں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنائے گا۔ برطانوی خبر […]

سٹی ہاؤسنگ نے نجی اور واپڈا کی اربوں کی زمین پر نظریں جما لیں، اربوں کی سرکاری اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد (رضوان عباسی سے) آزاد کشمیر کے منی لندن کہلانے والے ضلع میرپور میں ہاؤسنگ سوسائٹی مافیا کے مبینہ طور پر سرگرم ہونے کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ سٹی ہاؤسنگ سکیم کے نام پر اربوں روپے مالیت کی زمین ہتھیانے کی کوششوں کی بازگشت سرکاری دفاتر سے عوامی حلقوں تک پہنچ چکی ہے۔ […]

بھارت کی پاکستان کو پھرایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد (اے بی این نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے اجلاس میں بھارت کی کوششیں پاکستان کے خلاف ناکام ہو گئیں جبکہ چین نے پاکستان کے حق میں واضح موقف اختیار کیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وفد نے بھرپور کوشش کی کہ پاکستان کو دوبارہ گرے لسٹ میں شامل کیا جائے، تاہم اجلاس […]

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) جنوبی افریقہ نے لارڈز میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا ٹائٹل جیت لیا۔ جنوبی افریقہ نے 282 رنز کے ہدف کو پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے تاریخی […]

سولر لگوانے والے صارفین کے لئے نئی مشکل آن کھڑی ہوئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بجٹ 2025-26 کے اعلان کے ساتھ ہی سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس بڑھانے کے اقدام نے سولر لگوانے والے صارفین کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں، جس سے گرم موسم میں بجلی کے بحران سے پریشان عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے درآمدی […]

سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟ جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1,206 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 11 ہزار 213 روپے ہو گئی ہے، جبکہ فی تولہ سونا 1,500 روپے […]

ایران نے اسرائیل پر جوابی کارروائی ، 100 سے زائد میزائل داغ دیے

اسرائیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جانب میزائل داغ دیے ہیں۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام میزائلوں کو روکنے کے لیے کام کررہا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کو تا حکم ثانی محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسرائیلی […]

ایران کے خلاف اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ایران کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی کی گئی، ہم معصوم جانوں کے المناک نقصان پر گہرے غمزدہ ہیں۔سابق […]

ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ،پاکستانی ایتھلیٹس نے گولڈ میڈل جیت لیا

بھوٹان میں ہونے والی ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان کے اسامہ سعید نے ایتھلیٹکس فزیق میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔پاکستانی باڈی بلڈر اسامہ سعید نے بھارتی اور افغانستان کے ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا اور 175 سینٹی میٹر قد […]