کسی ایسے معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے جو جوہری توانائی کے حصول سے روکے، ایران

تہران ( اے بی این نیوز )ایران پر اسرائیلی حملے امریکا کی آشیرباد کے بغیر ناممکن تھے،اسرائیل نے ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر کے سرخ لائن عبور کرلی،ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی تہران میں پریس کانفرنس،کہا ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق اپنے دفاع میں کیا، اسرائیل کے فوجی اور اقتصادی اہداف […]
ایران نےمشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات پر حملہ کیا تو ایسی طاقت سے جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی ہو گی،ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکہ کا ایران پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ، اگر ایران نےمشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات پر حملہ کیا تو ہماری مسلح افواج ایسی طاقت سے جواب دیں گی جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ہو گا،امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ ،ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کرتے […]
ون ڈے فارمیٹ میں قانون میں اہم تبدیلی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ کرکٹ فارمیٹ میں دو گیندوں کے استعمال اور کنکشن سے متعلق قوانین میں تجویز کردہ تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔ کرک انفو کے مطابق یہ تجویز آئی سی سی کی مینز کرکٹ کمیٹی کی طرف سے پیش کی گئی […]
زلزلےکے جھٹکے، شدت اورمقام کیا ؟ جانئے

گوادر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ضلع گوادر میں محسوس کیے گئے، جبکہ اس کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی۔ مرکز زلزلہ پسنی سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کے فوری بعد شہری کلمہ طیبہ […]
چیئرمین ایف بی آرکا امیر طبقے کی جانب سے 1233 ارب روپے ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا ہے کہ امیر طبقے کی جانب سے 1233 ارب روپے ٹیکس چوری کی گئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں، جس کی صدارت چیئرمین سلیم مانڈوی والا کر رہے تھے، ایف بی […]
ایران اور امریکا جوہری مذاکرات کا چھٹا دور منسوخ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا چھٹا مرحلہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ مذاکرات کی میزبانی کرنے والے ملک عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعید نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں تصدیق کی کہ اتوار کو مسقط میں طے شدہ ملاقات نہیں ہو رہی۔ ادھر امریکی […]
مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا ؟ گرمی سے پریشان رہنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کے ستائے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ جون کے آخری ہفتے میں مون سون بارشوں کا آغاز متوقع ہے، جو شہر کا موسم خوشگوار بنا سکتی ہیں۔ ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے، […]
غیر معیاری پٹرول اور ڈیزل کی فروخت کرنیوالوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پنجاب بھر میں غیر معیاری پٹرول اور ڈیزل کی فروخت کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اب صرف اوگرا سے منظور شدہ معیار کا ایندھن ہی فروخت کیا جا سکے گا۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے چیکنگ کا سخت نظام متعارف […]
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور ایم این اے کے گھر پر راکٹ حملہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک ماہ کے دوران دوسری بار نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پیش آنے والے واقعے میں حملہ آوروں نے ان کے گھر پر راکٹ فائر کیا […]
بینک سے کتنے ہزارکیش نکلوانے پر ٹیکس نہیں کٹے گا ؟ نان فائلرز کے لئے بڑا ریلیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نان فائلرز کے لیے بینک سے ٹیکس فری رقم نکالنے کی حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اب نان فائلرز روزانہ 75 ہزار روپے تک بینک سے کیش نکال سکیں گے، جس پر کوئی ایڈوانس ٹیکس عائد نہیں ہوگا، جبکہ اس سے قبل یہ حد 50 ہزار روپے […]