اہم خبریں

ٹرمپ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا،اسرائیل ایران جنگ کو نیا موڑ دیدیا،ایک اور تنازعہ جنم لینے کا خطرہ،جنگ پھیلنے کا خدشہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) امریکی صدرٹرمپ کی آرٹیفشل انٹیلی جنس سے بنائی گئی ویڈیو وائرل۔ فیک ویڈیو میں ٹرمپ کہہ رہے ہیں پاکستان نے اسرائیل کو دھمکی دی۔ فیکٹ چیک کے مطابق وائرل ویڈیو اے آئی جنریٹڈ اورجعلی ہے۔ آج ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں مبینہ طور پر […]

تخریب کاروں نے تہران کی بڑی پائپ لائن تباہ کردی، سڑکیں پانی سے بھر گئیں

تہران (نیوز ڈیسک   ) تہران کے مختلف علاقوں میں 5کار بم دھماکے،ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق تخریب کاروں نے تہران کی بڑی پائپ لائن تباہ کردی۔ تہران کی سڑکیں پانی سے بھر گئیں۔ فضائی حملوں،کاربم دھماکوں میں اب تک 14ایرانی جوہری سائنسدان شہید ہوچکےہیں۔ مزید پڑھیں :ایران کا اسرائیل پر خوفناک حملہ میزائلوں کی بارش یروشلم […]

سعودی عرب اور قطر نے ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا

ریاض ( اے بی این نیوز     ) سعودی عرب اور قطر کا اسرائیلی جارحیت کے دوران ایران کی حمایت کا اعلان ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلی فون،کہااسرائیلی حکومت ایران سے تنازع بڑھانا چاہتی ہے تاکہ امریکا جنگ میں شامل ہو،امیر قطرشیخ تمیم کا بھی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود […]

ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن معاہدہ ہوگا،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز     ) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ معاہدہ کریں گے۔ ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ معاہدہ کریں گے۔ میں نے پاکستان اور بھارت کو معاہدہ کرنے پر راضی کیا۔ پہلی صدارت کے دوران سربیا اور کوسووکی […]

ایرانی دارالحکومت میں دوبڑے دھماکے،فضائی دفاعی نطام متحرک

تل ابیب ( اے بی این نیوز     )ایرانی دارالحکومت میں دوبڑے دھماکے،فضائی دفاعی نطام متحرک کر دیا۔اسرائیلی فوج کے مطابق 50جہازوں کے ذریعے 170ایرانی ملٹری اہداف کو نشانہ بنایا۔ ایران پر اسرائیل کے نئے حملے جاری۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تہران کے ہفت تیراسکوائر ،خیابان ولیعصر کے علاقے پر بمباری ۔ تہران کے شمال میں نیاوران کے […]

ایران کا اسرائیل پر خوفناک حملہ میزائلوں کی بارش یروشلم لرز اٹھا،تل ابیب پر حملے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

یروشلم ( اے بی این نیوز     )ایران کا اسرائیل پر خوفناک حملہ میزائلوں کی بارش یروشلم لرز اٹھا ایرانی میزائلوں کی برسات نے اسرائیل کو پاگل کر دیا یروشلم اور ارد گرد کے علاقوں میں زوردار دھماکوں کی آوازیں۔ اسرائیل نے بھی ایران پر حملے کیے اور اس کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا آج صبح ہی […]

ایرانی جہازوں نے برطانوی جنگی بحری جہاز کو روک لیا ، آبنائے ہرمز کی بندش ؟ آیت اللہ خامنہ اِی نشانے پر ہیں،اسرائیل

تہران ( اے بی این نیوز     )ایرانی جہازوں نے خلیج عمان میں برطانوی جنگی بحری جہاز کو روک لیا ،بحری جہاز اسرائیل کیلئے ایران کی جاسوسی کے مشن پر تھا ، پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈئیر جنرل اسماعیل کاؤساری کہتےہیں آبنائے ہرمز کی بندش زیر غور ہے ۔ ادھر دوسری جانب اسرائیل کے ایران کیخلاف جارحانہ حملے […]

برطانیہ کا مشرقِ وسطیٰ میں فوجی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ

لندن ( اے بی این نیوز     )برطانیہ کا مشرقِ وسطیٰ میں فوجی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ،وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کہتے ہیں برطانیہ مشرقِ وسطیٰ میں اپنے جنگی طیارے اور دیگر فوجی وسائل تعینات کر رہا ہے تاکہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ہنگامی معاونت فراہم کی جا سک. برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ہم […]

ایران کے اسرائیل پر تابڑ تاڑ حملے،14 اسرائیلی ہلاک،200 سے زائدزخمی،35لاپتہ

تہران ( اے بی این نیوز     )ایران کے اسرائیل پرحملوں میں ہلاکتوں کی تعداد14ہوگئی،بچوں اور خواتین سمیت 200 سے زائدزخمی،35لاپتہ،ایران نے اسرائیل پر7ٹن بارودی مواد سے لدے حاج قاسم سپرسانک میزائلوں سمیت 100بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائل داغ دیئے، آپریشن وعدہ صادق سوم کے تحت وسطی اور شمالی علاقوں کو نشانہ بنایا ، کئی میزائل راستے میں تباہ، […]

امریکہ اسرائیل جنگی گٹھ جوڑ،دی یروشلم پوسٹ نے بے نقاب کر دیا،اسرائیل کی بڑے حملے کی تیاری

تہران ( اے بی این نیوز     )اسرائیل کی جانب آنے والے ایرانی میزائل اورڈرونز کو روکنے میں امریکہ کا کلیدی کردار ہے،دی یروشلم پوسٹ نے امریکہ اور اسرائیلی گٹھ جوڑ کی تصدیق کردی،کہا ایران نے اسرائیل پر 200 بیلسٹک میزائل اور 200 سے زائد ڈرونز داغے،امریکی فوج ایرانی حملے روکنے کیلئے فضا ،زمین اور سمندر سے کارروائیوں […]