ایران کا اسرائیل پر پھر ہو لناک حملہ،تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا،ایران کے جنگی طیارے بھی اسرائیلی فضائوں میں،صہیونی میڈیا

تہران (اے بی این نیوز)ایران نے ایک دفعہ پھر اسرائیل پر میزائل داغ دیئے ہیں اور یہ میزائل تل ابیب پہنچ چکے ہیںجہاں دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں حیفہ میں ایرانی میزائل حملوں میں چار اسرائیلی زخمی ہو گئے ہیں یہ باتاسرائیلی میڈیا نے بتائی۔ ایرانی میزائلوں میں اسرائیلی شہر حیفہ میں دو عمارتیں تباہ […]
قائد اعظم نے کہا تھا اسرائیل برطانیہ کا ناجائز بچہ ہے، مولانا فضل الرحمان

حیدرآباد (اے بی این نیوز ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وطن کے دفاع کی بات آئی تو ہم نے اپنے اختلافات ختم کیے۔ یہی ہمارا مفہوم ہے دفاع کیلیے اپنا کردار ادا کرو۔ حیدرآباد: کسی فخر اور تکبر کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے۔ اسرائیل اسلامی دنیا کے اندر ایک ناسور کی حیثیت رکھتا […]
بھارت نے پانی روکا تو پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی راستہ نہیں، بلاول بھٹو

لندن (اے بی این نیوز ) پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پانی روکا تو پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت کی جانب […]
ا یران نے اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن حملہ کرنے کا اعلان کر دیا،مزید میزائل داغ دیئے گئے

تہران (اے بی این نیوز ) ایرانی صدر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حملے بند نہ ہوئے تو ایران کا ردعمل فیصلہ کن ہوگا۔ ایرانی صدر مسعود پیشکشیان نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران کا ردعمل زیادہ سخت اور فیصلہ کن ہوگا۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
ایران اور اسرائیل جنگ کے اثرات بلوچستان تک پہنچ گئے،ایران کے ساتھ کراسنگ پوائنٹس بند

کوئٹہ (اے بی این نیوز ) ایران اور اسرائیل کے جاری تصادم کے اثرات بلوچستان تک پہنچ گئے۔ بلوچستان حکومت نے گوادر، پنجگور، تربت میں ایران سے ملحقہ سرحدی راستے بند کر دیے۔ بلوچستان حکومت کے مطابق ایران کے ساتھ کراسنگ پوائنٹس غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے۔ کشیدہ علاقائی صورتحال کے باعث ایران سے […]
ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کو ویٹو کردیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز ) ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کو ویٹو کردیا۔ نیتن یاہو نے کہا کہخفیہ معلومات سے پتہ چلا ایران حوثیوں کو ایک جوہری ہتھیار منتقل کرنا چاہتا ہے۔ ہم نے تہران میں انقلابی گارڈز کے خفیہ ادارے کے سربراہ ،نائب کو ہلاک کردکیا۔ ایرانی […]
اسرائیل ایران جنگ بریکنگ نیوز آگئی،فرانسیسی صدر کا اہم بیان سامنے آگیا

پیرس (اے بی این نیوز ) فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل تنازع آنے والے گھنٹوں میں تھم جائے گا۔ آنے والے گھنٹوں میں بات چیت کا راستہ کھلے گا۔ جی 7رہنماؤں کے ساتھ اس معاملے پر بات کرنے کا موقع ملے گا۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کا امریکی […]
طاقتور حملہ تیار،یہودیوں کے چھکے چھوٹ گئے ،جان بچانا ہے تو اسرائیل کو چھوڑ دو،ایران

تہران (اے بی این نیوز )جان کو بچانے کا واحد راستہ اسرائیل سے نکلنا ہے، طاقتور میزائل حملہ جاری ہے۔ ایران کا جوابی پیغام۔اسرائیلی میڈیا نے ایرانی حکام کا جوابی پیغام نشر کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ‘اپنے ملک کو چھوڑ دو، ایک طاقتور میزائل حملہ ہو رہا ہے۔ اسرائیل نے اس سے قبل […]
اسرائیل نے مشہد ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا، ایران کے ری فیولنگ طیارے کو نشانہ بنایا گیا

تہران (اے بی این نیوز )اسرائیل کا حملہ،مشہد ایئرپورٹ پر دھوئیں کے بادل۔ اسرائیلی فوج کےمطابق مشہد میں ایران کے ری فیولنگ طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے شہید رہنماؤں کی تدفین کی رسومات منسوخ کردیں۔ مزید پڑھیں :ٹرمپ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا،اسرائیل ایران جنگ کو نیا […]
اسرائیل نے ایران میں بہت بڑا جاسوسی نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے،سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا کہ امریکا وسطی ایشیا میں اسرائیل کو سپورٹ کررہا ہے۔ ایران کا جوہری ہتھیار بنانا اسرائیل کیلئے ناقابل قبول ہے۔ امریکا چاہے گا کہ ایران، اسرائیل جنگ سے خود کو دور رکھے۔ اسرائیل کے پاس ایڈوانس ایئرفورس ہے۔ وہ اے بی این نیوز […]