اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فنانس بل پر بریفنگ کینسل کردی۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں چیئرمین ایف بی آر بریفنگ دیں گے۔
آئندہ مالی سال پانچ سو ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہونگے۔
بجٹ میں پانچ سو ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز۔ 2 ہزار ارب روپے کے اضافی ریونیو کے حصول کیلئے بڑے پیمانے پر ٹیکس عائد ہونگے۔