ملک میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری، کب سے کب تک؟ جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک میں آئندہ ہفتے شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ 9 سے 12 جون کے دوران اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اسی طرح خیبرپختونخوا، کشمیر […]
عظمیٰ بخاری نے مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب پر جوابی نشتر چلا د ئیے

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب پر جوابی نشتر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور اس کے بچے جموروں کا ایک ہی رونا ہے، نہ ان کے پاس بتانے کوکچھ ہے، نہ دکھانے کو، عید والے دن بھی اپنی نالائقی چھپانے کے لیے فضول تنقید سے باز نہیں آئے، […]
وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی نے شیڈول کی منظوری دیدی

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ اجلاس کے شیڈول کی منظوری دے دی۔ وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ 11 اور 12 جون کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوگا۔ سردار ایاز صادق کے مطابق 13 جون سے وفاقی بجٹ پر بحث […]
خوفناک ،آتشزدگی، فیکٹریاں مکمل جل گئیں، وجہ بھی سامنے آ گئی

لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں آتشزدگی سے 3 فیکٹریاں مکمل طور پر جل گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ فائربریگیڈ کی مزید پانچ گاڑیاں آپریشن میں حصہ لینے کے لیے پہنچ گئی ہیں، مجموعی طور پر ایک درجن سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے کےآپریشن میں شریک ہیں جبکہ مزید دو سنارکل کو طلب […]
یا اللہ رحم ، زلزلے کے جھٹکے ، افراتفری پھیل گئی

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، میرپور خاص میں زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، میرپور خاص میں زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی، گوادر […]
خبردار!موسمی صورتحال سے متعلق وارننگ جاری

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور اس کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا انتباہ جاری کردیا،شہریوں سے غیر ضروری سفر نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کا کہا ہے کہ اسلام آباد اور مضافات میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]
کرسٹیانو رونالڈو کی کلب ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق اہم خبر آ گئی

دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اس ماہ ہونے والے کلب ورلڈ کپ میں شرکت کی تردید کردی۔ پرُتگال سے کھیلنے والے 40 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کا اس ماہ سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ ختم ہوجائے گا۔النصر کلب ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے میں ناکام رہا ہے ۔ رونالڈو کی شمولیت […]
کیا بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی عائد ہوگئی ہے؟ پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا

ایک گھر میں بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرتی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی۔ پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت نے ایک گھر میں بجلی کے دو میٹر لگوانے پر پابندی عائد کر دی ہے، ان […]
بغیر گھی اور تیل کے بکرے یا گائے کا مزیدار گوشت بنانے کا آسان طریقہ

عیدِ قرباں پر اگر آپ صحت کا خیال رکھتے ہوئے گوشت کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں تو بغیر گھی اور تیل کے تیار ہونے والی یہ ڈش آپ کے لیے بہترین ہے۔ یہ نہ صرف مزیدار ہے بلکہ ہلکی اور صحت بخش بھی ہے۔ اس ترکیب میں ایک لٹر پانی کو پین میں ڈال کر […]
حکومت کا معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل کرنے میں ناکامی، ابتدائی اعدادو شمار سامنے آ گئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت آج مالی سال 2024-25 کے قومی اقتصادی سروے کا اجرا کرے گی، جس کے ابتدائی اعداد و شمار سامنے آ چکے ہیں۔ معاشی شرح نمو، زرعی اور خدمات کے شعبوں میں حکومت مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، تاہم صنعتی شعبے کی کارکردگی بہتر رہی۔ معاشی شرح نمو کا ہدف […]