اہم خبریں

پرویزالٰہی نے آج ہمارے ایک سینئر رکن کو فون کرکے کہاتحریک عدم اعتما د لائیں تاکہ اسمبلی تحلیل نہ کروں،رانا ثنااللہ کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ راناثناللہ نے کہادعویٰ کیا ہے کہ پرویزالٰہی نے آج ہمارے ایک سینئر رکن کو فون کیا اور کہاکہ تحریک عدم اعتما د لائیں تاکہ اسمبلی تحلیل نہ کروں،پنجاب اسمبلی توڑنے کا عمل غیرآئینی و غیرجمہوری ہے،اگر پنجاب اسمبلی ٹوٹ جائے تو نگران سیٹ اپ آجائے گا،ہم پنجاب کاالیکشن اکثریت سے جیت کر […]

خاتون کا پیروں سے تیر چلا کر درست نشانہ لگانے کا شاندار مظاہرہ

پیرس(نیوزڈیسک)خاتون کی جانب سے پیروں کے ذریعے تیر اندازی کرتے ہوئے درست نشانہ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسٹاگرام پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون تیرانداز نے ہاتھوں کے بل کھڑے ہو کر پیروں سے تیر چلایا اور درست نشانہ لیا۔ اوریسا نامی […]

بھارت میں 2022 مذہبی اقلیتوں کیخلاف ظلم و تشدد کا سال قرار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی انسانی حقوق کی تنظیم سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس (سی جے پی) نے سال 2022 کو بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت، امتیازی سلوک اور ظلم و تشدد کا سال قرار دے دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سالانہ رپورٹ میں سی جے پی کا کہنا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں […]

بہترین سیکورٹی انتظامات کے سبب غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان آنے میں کسی قسم کی عار محسوس نہیں کرنی چاہیے،سی او کیوی کرکٹ بورڈ

کراچی(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بتدریج بحالی خوش آئند ہے۔ سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کے سبب غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان آنے میں کسی قسم کی عار محسوس نہیں کرنی چاہیئے۔پی سی بی کے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں ڈیوڈ […]

ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب، اب بجلی کے بغیر ٹی وی چلائیں اورخر چہ بچائیں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )امریکا میں بغیر تار والا یعنی وائرلیس ٹی وی تیار کر لیا گیا جسے لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے موقع پر متعارف کرایا گیا ہے۔ٹی وی میں ایکٹیو لوپ ویکیوم ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا گیا ہے جس کی مدد سے ٹی وی کو کسی بھی سطح پر رکھ […]

اسرائیلی اسنائپر کی فائرنگ ،چھت پر کھڑا فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج نے شمالی پناہ گزینوں کے کیمپ پر چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ اپنے گھر کی چھت پر کھڑا تھا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق فلسطینی وزرت صحت نے بتایاکہ 41 سالہ سمیر اسلان موقع پر ہی دم توڑ گیا ،نوجوان کو […]

بھارتی ہنرمند کاکمال،ہاکی کی سب سے چھوٹی اسٹک بنالی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی فنکار نے دنیا کی سب سے چھوٹی ہاکی اسٹک تیار کی ہے جس کی لمبائی ایک سینٹی میٹر اور چوڑائی مشکل سے ایک ملی میٹر ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ستیا نارائن مہارانا نے دراصل دو ہاکی اسٹک بنائی ہیں جن میں سے دوسری پانچ ملی میٹر لمبی اور ایک ملی میٹر […]

افواہیں دم ٹوڑ گئیں،مونس الہٰی نےبغیر اوور رائٹنگ ایڈوائس کا عکس سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک)مونس الہٰی نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس کا عکس سوشل میڈیا پر شیئر کیا، مونس الہیٰ کے شیئرکیے گئے عکس میں پنجاب اسمبلی کا مونوگرام موجود ہے اور اس میں تاریخ پر اوور رائٹنگ بھی نہیں ہے۔پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی نئی سمری سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

ریگولر انکم سرٹیفکیٹ اورمختصر مدتی سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح بڑھا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ قومی بچت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ اورمختصر مدتی سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح بڑھا دی گئی ہے اور ریگولرانکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 24 پوائنس اضافے سے 12.60 فیصد کردیا گیا جب کہ 3 ماہ کے سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 132 پوائنٹس اضافے سے 16.12 […]

چکن جلفریزی

دیسی کھانا کھانے کا ہر وقت دل نہیں چاہتا اور ایسے موقع پر کچھ نیا کھانا جو مزیدار بھی ہو،ایسی ہی ایک چائنیز ڈش چکن جلفریزی کی نہایت آسان ترکیب یہاں بیان کی جارہی ہے، اسے اپنے گھر میں تیار کرکے گھر والوں کو کسی نئی ڈش کا ذائقہ چکھائیں۔ اجزاء: تیل – پانچ کھانے […]