اسرائیل ، جانوروں کی بیرون ملک اسمگلنگ کرنیوالے ملزم کو دوسال قید

تل ابیب(نیوزڈیسک) خطرناک جانوروں کو اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والا مسافر اسرائیل کے بن گورین ہوائی اڈے پر پکڑا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنگلی جانوروں کی اسمگلنگ کو دنیا کی دوسری سب سے بڑی بلیک مارکیٹ کہا جاتا ہے، جسے روکنے کیلئے عالمی سطح پر بھی کوششیں جاری ہیں تاکہ جانوروں کو ان […]
روس کی ایک مرتبہ پھر یوکرین میں فوجی کمان تبدیل،جنرل ویلری گیراسیموف نئے کمانڈر مقرر

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے ایک مرتبہ پھر یوکرین میں اپنا فوجی کمانڈر تبدیل کردیا، جنرل ویلری گیراسیموف کو نیا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی وزارتِ دفاع نے بتایاکہ چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ویلری گیراسیموف کو مشترکہ دستوں کا کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔یوکرین میں روسی فوج کے کمانڈر سرگئی سروویکن […]
جب اسمبلی ٹوٹ جائے گی تو لیڈر آف اپوزیشن کو تبدیل نہیں کیا جاسکے گا،جاوید لطیف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم تاخیری حربے استعمال کر رہے تھے، جب اسمبلی ٹوٹ جائے گی تو لیڈر آف اپوزیشن کو تبدیل نہیں کیا جاسکے گا۔پاکستان کو یہ جہاں پھنسا کر گئے تھے نگراں سیٹ اپ سے نکالا نہیں جا سکتا تھا۔ ایم کیو […]
عرب امارات کا موسمیاتی تبدیلی،مینگرووز کے دس لاکھ بیج بونے کے لیے ڈرونز کا استعمال

ابوظبی (نیوزڈیسک)ابوظبی کی ماحولیاتی ایجنسی (ای اے ڈی) نے امارت بھر میں مینگرووز کے دس لاکھ بیج لگانے کے لیے ڈرونز کا استعمال کیا ہے۔سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق الظفرا کے علاقے میں مختلف مقامات پر لگائے گئے مینگرووزابوظبی مینگروو اقدام کی مدد سے ڈرون شجرکاری منصوبے کے پہلے مرحلے کا حصہ ہیں۔اس عمل میں […]
پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائیگا

کراچی(نیوزڈیسک)پہلے ون ڈے میں پاکستان اور دوسرے میں نیوزی لینڈ کی کامیابی کے بعد اب دونوں ٹیمیں کل تیسرے میچ میں سیریز جیتنے کے لیے مدِ مقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ بھی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) میں ہوگا۔ میچ سہ پہر ڈھائی بجے […]
برازیل ،سابق صدر کے حق میں مظاہرہ کرنے والے گرفتارافرادپر مقدمات درج کرنیکافیصلہ

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)برازیل میں ہنگامہ آرائی کرنے پر ایک ہزار 200 سے زائد گرفتارافرادپر مقدمات درج کیے جائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایاکہ فسادات کے بعد 1500 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ، باضابطہ طور پر گرفتار مشتبہ افراد پر مقدمات درج کرنے کے لیے حکام کے پاس 5 […]
بھارت میں 100 سے زائد خواتین کا ریپ کرنے والے جعلی عامل کو 14 سال قید

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ کی مقامی عدالت نے سو سے زائد خواتین کو ریپ کا نشانہ بناکر ان کی وڈیوز بنانے والے خود ساختہ جعلی عامل کو 14 برس قید کی سزا سنادی۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق ہریانہ کے علاقے فتح آباد کی مقامی عدالت نے سو سے زائد خواتین کو ریپ کا نشانہ بنا […]
روسی فوج کا یوکرائن کے اہم علاقے ڈونباس پر قبضے کا دعویٰ

ماسکو (نیوز ڈیسک )روسی پیرا ملٹری فورس ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم علاقے سولیدار کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ فریقین کے درمیان خطے میں تاحال قبضے کی جنگ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ویگنر نے کہا کہ قصبے کے مرکزی علاقے میں تاحال […]
ٹوئٹر کی دنیا میں بڑی تبدیلی، ہوم فیڈ تبدیل، ٹک ٹاک کی طرح ’فار یو‘ کا اضافہ کر دیا گیا

نیویارک (نیوز ڈیسک )ٹوئٹر کی جانب سے کچھ دن قبل نیوز یا ہوم فیڈ کو تبدیل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور اب پلیٹ فارم کی جانب سے فیڈ کو تبدیل کردیا گیا۔ٹوئٹر سپورٹ کی جانب سے ٹوئٹس میں بتایا گیا کہ فوری طور پر پلیٹ فارم پر متعارف کرائی گئی ٹیبز تبدیلی کو صرف […]
گورنر پنجاب کو وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری موصول

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے بھجوائی گئی سمری گورنر بلیغ الرحمان کو موصول ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری رات 10 بج کر 10 منٹ پر گورنر ہاؤس نے وصول کی ہے سمری وصول کرنے کے بعد ڈائری نمبر […]