یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کوفرانس کے دارلحکومت پیرس میں ریلی نکالی جائیگی

پیرس (نیوزڈیسک)یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو پیرس میں ریلی کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک پروگرام کے انعقاد کے لیے مقامی ریسٹورنٹ میں معروف سیاسی و سماجی رہنما سردار ظہور اقبال کی صدارت میں اجلاس ہوا۔اس موقع پر […]
استعفے منظور کرنے ہیں تو سب کے کریں، استعفوں کی سلیکشن بدنیتی پر مبنی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نائب صدر تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عدالت نے استعفوں کے مطابق طریقہ کار طے کیا تھا جس پر اسپیکر نے رضامندی ظاہر کی تھی۔استعفے منظور کرنے ہیں تو سب منظور کریں، استعفوں کی سلیکشن بدنیتی پر مبنی ہے،اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے 35 اراکین کے استعفے […]
سپیکر قومی اسمبلی نے بھڑکیں مارنے والے ارکان کے استعفے منظور کئے، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جو لوگ بھڑکیں مارتے تھے کہ استعفے دیے ہیں، ان سے متعلق اسپیکر نے فیصلہ کرلیا۔ جن کے استعفے ابھی منظور نہیں ہوئے وہ آ کر اسپیکر کو کہیں کہ واپس لینا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ […]
سونا100روپے سستا،ایک لاکھ 84ہزار400کا تولہ ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 84 ہزار 400 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کمی کے بعد ایک […]
ہم پاکستان کے دشمنوں کے ناپاک عزائم سے آگاہ ہیں، چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (وقائع نگار ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے غیر ملکی سپانسر اور حمایت یافتہ دشمن عناصر کی کوششوں کو ناکام بنایا جائے گا جس کے لیے بہترین آپریشنل تیاری کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا اور ہم پاکستان کے […]
شریف برادران لاہورکے مامے تو بنتے ہیں لیکن انہوں نے یہاں کیلئےکچھ نہیں کیا،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(وقائع نگارخصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ شریف لاہورکے مامے تو بنتے ہیں لیکن لاہورکیلئے انہوں نے کوئی کام نہیں کیا،شریفوں نےلاہورپرپیسے نہیں لگائے،بس کھانے پینے کاپروگرام ہوتارہاہےشریفوں نے باز تو آنا نہیں، یہ اسی طرح ہی کرتے رہیں گے،شریف خاندان نے کئی برس حکمرانی کی ہے،نوازشریف،رانا ثناء اللہ جیسے بیوقوف لوگوں اور […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)ملک کے بیشتر خصوصاً بالائی علاقے سردی کی شدید لپیٹ میں ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود جبکہ بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔ […]
میئر کراچی کا حق پاکستان پیپلزپارٹی کا ہے ، اتحاد کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی،وزیراعلیٰ سندھ

جامشورو ( نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میئر کراچی کا حق پاکستان پیپلزپارٹی کا ہے ، اتحاد کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی ۔ عمران خان نے اپنے دورِ اقتدار میں ملک کے ساتھ جو کیا وہ سب کے سامنے ہے۔ ایک شخص کی انا کی وجہ سے […]
ویمنز کرکٹ ٹیم کاکوچ بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،وقار یونس

لاہور(نیوزڈیسک)سابق کپتان وقار یونس نے قومی مینز کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ بننے کی پیشکش ملنے سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ میرا یہ ملازمت لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وقار یونس نے اسی سلسلے میں ایک پیغام جاری کیا۔ وقار یونس کا کہنا […]
ای سی سی اجلاس،کسان پیکیج کے تحت پانچ سال پرانے ٹریکٹرز کم ڈیوٹی پر درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میںکسان پیکیج کے تحت پانچ سال پرانے ٹریکٹرز کم ڈیوٹی پر درآمد کرنے کی منظوری دیدی جا کا اعلامیہ جاری کیا گیا، اعلامیہ کے مطابق کراچی صنعتی سٹیٹ کی سڑکوں کی مرمت کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری […]