اہم خبریں

دس برسوں میں موسمی تغیرات کے باعث دنیا کی معیشت کو 2.5 ٹریلین ڈالر کا نقصان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ آف پاکستان ،پارلیمنٹری ڈویلپمنٹ یونٹ (پی ڈی یو) کی جانب سے ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے تعاون سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں موسمی تغیرات کے مضر اثرات ، معیشت پر پڑنے والے اثرات اور ان کی روک تھام اور حکمت عملی مرتب کرنے کے حوالے سے پارلیمنٹرین […]

بلدیاتی انتخابات، دوبارہ گنتی میں جماعت اسلامی کے مزید 2 امیدوار کامیاب قرار

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کی مزید 2 نشستیں بڑھ گئیں، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد سیٹوں کی تعداد 88 ہوگئی۔اورنگی ٹان یو سی 6 سے دوبارہ گنتی میں جماعت اسلامی کے حاشر عمر کامیاب قرار پائے جبکہ صفورا ٹان یو سی ایک سے حبیب الرحمان نے بھی اپنی نشست […]

وبائی امراض کے ماہر کا کورونا کی نئی قسم پاکستان میں پھیلنے کا دعوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم ایکس بی بی 1.5 تیزی سے پھیلنے کا دعوی سامنے آیا ہے۔ایک نجی یونیورسٹی سے وابستہ وبائی امراض کے ماہر نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں اومیکرون کی ذیلی قسم ایکس بی بی 1.5 تیزی سے پھیل رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس […]

چیف الیکشن کمشنرکی چیف جسٹس سے ملاقات، آئینی اور قانونی امور پر بات چیت

اسلام آباد(نامہ نگار) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے ملاقات کی اور مختلف آئینی اور قانونی امور پر بات چیت کی۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سپریم کورٹ میں ملاقات کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےپاکستان میں چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

اسلام آبا(نامہ نگار  )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک کے تحت چین کی جانب سے پاکستان میں تقریباً 62 ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری کو سراہتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری اور کاروبار کے بے پناہ امکانات کے پیشِ نظر امید ظاہر کی کہ دوطرفہ تجارت جس کا حجم 27.8 بلین ڈالر ہے مستقبل […]

خیبرپختونخوااسمبلی تحلیل سے قبل دو درجن سے زائد اعلیٰ افسران تبدیل

پشاور(بیورورپورٹ)خیبر پختونخواحکومت نے گریڈ بیس کے سپیشل سیکرٹری چیف سیکرٹریٹ سمیت دو درجن سے اعلیٰ افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے تبدیل کردیاہے صوبائی حکومت کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے سے قبل ہی اعلیٰ افسران کے تبادلوں کاسلسلہ شروع کردیاگیا جس کے نتیجے میں گزشتہ روز متعدد افسران کو دوسرے محکموں میں بھجوادیاگیاہے جاری […]

تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلی کیلئے (ن) لیگ کے ناموں کو لطیفہ قرار دے دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نگران وزیر اعلی کیلئے دیئے گئے ناموں کو مسترد کرتے ہوئے ان کو لطیفہ قرار دے دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ ہمارے تینوں ناموں پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، اچھا ہو گا […]

سوچی سمجھی سازش کے تحت ملک میں عدم استحکام پیدا کیا گیا، مولانا فضل الرحمان

پشاور(نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت عدم استحکام پیدا کیا گیا۔اجلاس کے دوران شوری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اسمبلی توڑنے والے دوبارہ قومی اسمبلی میں شرکت کی باتیں کر رہے ہیں، جمعیت […]

گریڈ 12 کے پی ایس ٹی اساتذہ کو گریڈ 14، گریڈ 15 کے سی ٹی ٹیچرز کی گریڈ سولہ، گریڈ 16 کے ایس ایس ٹیز کی گریڈ 17 میں اپ گریڈیشن ہو گی

پشاور(بیورورپورٹ)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں مختلف کیڈرز کے ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد اساتذہ کی اگلے گریڈوں میں اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی۔ فیصلے کی رو سے گریڈ 12 کے پی ایس ٹی اساتذہ کو گریڈ 14، گریڈ 15 کے سی ٹی ٹیچرز کی گریڈ سولہ، […]

ہم قرضے سات سال میں 130 ارب ڈالر پر لے گئے ، حفیظ پاشا

لاہور(خبرنگار) سابق وفاقی وزیر تجارت و وزیر خزانہ اور معاشی امور کے ماہر ڈاکٹر حفیظ اے پاشا نے پیاف مجلس عاملہ سے معیشت کی بہتری بارے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کی شرح نمو1990 تک انڈیا اوربنگلہ دیش سے دوگنا تھی اور آج اس کے بالکل برعکس ہے گزشتہ دس برسوں میں غلط […]