برطانیہ ، شہری کو سگریٹ سڑک پر پھینکنے پر 250 پائونڈ جرمانہ

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں شہری کو سگریٹ پینے کے بعد ٹکڑا سڑک پر پھینکنا مہنگا پڑ گیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق گلوسسٹرشائر میں شہری الیکس ڈیوس کوسڑک پر کچرا پھینکنے پر مقامی کونسل کے حکام نے پاکستانی ڈیڑھ لاکھ روپے کے مساوی جرمانہ کردیا،عدالت کی جانب سے جرمانے کی ادائیگی کے نوٹس کے باوجود الیکس ڈیوس نے […]
پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی کی 35 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 ارکان کے استعفوں کی منظوری اور ان کی نشستیں خالی قرار دیے جانے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مذکورہ خالی نشستوں پر پی ڈی ایم کی جانب سے الیکشن نہ لرنے کا اعلان کردیا،اپنے ایک بیان […]
انسداد دہشت گردی کے تمام ملازمین کیلئے بنیادی تنخواہ کے مساوی الائونس منظور

پشاور(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے اور ضم اضلاع میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیش نظر انسداد دہشت گردی کے تمام رینکس اورکیڈر کے افسران اور ملازمین کیلئے ان کی موجودہ بنیادی تنخواہ کے مساوی انسداد دہشت گردی الائونس دینے کافیصلہ کیاہے، اس سلسلے میں صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق […]
اخلاقی اقدار شعبہ طب کاضروری حصہ ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی

لاہور(نیوز رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی نے کہاہے کہ اخلاقی اقدار شعبہ طب کاضروری حصہ ہے،پیشہ وارانہ اخلاقیات سے ہی ڈاکٹروں کامریضوں سے بہتر رشتہ قائم ہوتا ہے جو انسانیت کی بھلائی کےلئے ضروری ہے ان خیالات انھوں نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں نئے داخل ہونے والے طلباءکی وائٹ کوٹ تقریب میں کیا […]
بھارتی فوج کی دہشت گردی ، دو کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(نیوزڈیسک )بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بڈگام میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے ایک گاڑی کو علاقے میں داخل ہونے سے روکا اور چیکنگ کے بہانے نوجوانوں کو نیچے اتار لیا،عینی شاہدین نے بتایا […]
کنٹونمنٹ بور ڈراولپنڈی کے ایگز یکٹو آفیسر عمرا ن گلزا ر کی کھلی کچہری، عوام کی شکایات سنیں

راولپنڈی(نامہ نگار)کنٹونمنٹ بور راولپنڈی کے ایگز یکٹو آفیسر عمرا ن گلزا ر نے عوام الناس کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔جس میں کینٹ کے رہائشیوں کی کثیر تعدادنے شرکت کی اور اپنے اپنے مختلف مسائل بیان کیے جن کو کنٹو نمنٹ ایگز یکٹو آفیسر عمرا ن گلزار نے موقع پر متعلقہ […]
ماں پر تشدد کرنے والے بد بخت بیٹے گرفتار

راولپنڈی (نامہ نگار ) ماں نے کھلی کچہری میں اپنے بیٹوں کے خلاف درخواست دی تھی کہ میرے بیٹے شمریز اور گلفراز نے تشدد سے میرا بازو توڑا ہے ،مجھے دونوں بچوں سے جان کا خطرہ ہے ، ملزمان کے خلاف تحفظ والدین آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم گلفراز کو گرفتارکرلیاگیا،ماں پر تشدد کرنے […]
مجھ پر مقدمے کے پیچھے با اثر افرادکاہاتھ تھا،کیپٹن (ر) صفدر

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نےکہا ہےکہ قوم مہنگائی میں مر رہی ہے اور سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ دبئی میں مہنگی شاپنگ کے مزے لوٹ رہے ہیں۔لاہورکی مقامی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریرکےکیس میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) […]
جرائم پر قابو پایا جائے خصوصاً وکلاءکو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وکلاءپر بڑھتے ہوئے حملوں اور جرائم پر تشویش کا اظہار کیا اور ہدایت کی کہ جرائم پر قابو پایا جائے خصوصاً وکلاءکو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے۔ وہ منگل کو پشاور میں سابق صدر سپریم کورٹ بار عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ کی نمازجنازہ […]
دنیا کو ایک نئے ورلڈ آرڈر کی ضرورت ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا کو انسانیت پر مبنی اخلاقیات اور ایک نئے ورلڈ آرڈر کی ضرورت ہے جہاں اس کرہ ارض پر رہنے والے ہر فرد کی قدر ہو، رنگ، نسل، زبان کی تفریق کے بغیر ہر انسان کو برابر سمجھا جائے، ترقی یافتہ ممالک ذاتی مفاد […]