اہم خبریں

پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول

پشاور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلی محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے اُسے عمل درآمد کے لیے گورنر کو ارسال کردیا، گورنر کے پی نے سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔صوبائی حکومت کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کردی […]

غیر ملکی عازمین حج کی جامع ہیلتھ انشورنس لاگت میں 63 فیصد تک کمی کا اعلان

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کے لیے حج اور عمرہ کی جامع ہیلتھ انشورنس لاگت میں 63 فیصد تک کمی کردی۔سعودی میڈیا کے مطابق حج ایکسپو 2023 کے اختتام پر حج اور عمرہ کی وزارت نے انشورنس لاگت کو 235 سعودی ریال سے کم کر کے صرف 87 سعودی ریال […]

35 استعفوں کی منظوری،سپیکر کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے 35 استعفے منظور کرنے کے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے اقدام پر تنقید کی ہے۔ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کا 35 استعفے قبول کرنے کا اقدام بد نیتی پر مبنی ہے۔انہوں نے کہا […]

پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز، آر اوز عدلیہ سے لینے کا فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان ،لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے، ماتحت عدلیہ کی فراہمی کے بعد الیکشن کمیشن آر اوز، ڈی آر اوز تعینات […]

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان بدھ کو نجی دورہ پر لندن روانہ ہونگے

اسلام آباد(وقائع نگار )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان (کل ) بدھ کو نجی دورہ پر لندن روانہ ہونگے، وہ پارٹی قیادت سے ملاقات کریں گے ، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا ۔ وزیر داخلہ کے ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نجی دورے پر آج لندن روانہ ہورہے […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس گورنر کو بھجوادی

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے ایڈوائس گورنر کو بھیج دی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت قائم کریں گے۔یاد رہے کہ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی 48 گھنٹے کے اندر سمری پر دستخط نہیں کرتے تو اسمبلی […]

مردم شماری کی ٹائم لائنز پر عمل کرنے ، قابل اعتماد، اور شفاف مردم شماری کو یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی کا پانچواں اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل سینسس کوآرٹینیشن سینٹر (N3C)، پاکستان ادارہ شماریات ہیڈ کوارٹر، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر PD&SI نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مردم شماری کی ٹائم لائنز پر عمل کرنے […]

یورپ، شمالی امریکا اور ایشیا کے13 ممالک کامیانمارکواسلحہ فراہمی کاانکشاف

ینگون (نیوز ڈیسک)اسپیشل ایڈوائزری کونسل فار میانمارنے کہاہے کہ13 ممالک میانمار کی سرکاری کمپنی کو ساز و سامان فراہم کرتے ہیں جس سے اسلحہ تیار کیا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ایک رپورٹ میں اسپیشل ایڈوائزری کونسل فارمیانمارنے کہاکہ یورپ، شمالی امریکا اور ایشیا کےیہ ممالک اسلح فراہمی کرر رہے ہیں،رپورٹ کے مطابق […]

عمران خان نے پی ٹی آئی کا صدر بنانے کی پیش کش کی ہے، پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر کے عہدے کی پیش کش کی ہے ۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں پرویز الہٰی نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے پارٹی صدر بننے کی دعوت دی ہے لیکن ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں […]

سستے خام تیل کی خریداری کے سلسلہ میں روس کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سستے خام تیل کی خریداری کے سلسلہ میں روس کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر اقتصادی امور ڈویژن ایاز صادق کریں گے، روسی وفد کی نمائندگی روسی وزیر توانائی کریں گے، وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک بھی اجلاس […]