اہم خبریں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب پر اتفاق نہ ہوسکا، گورنر کاسپیکر کوتقرری کیلئے خط ارسال

لاہور (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف کی مشاورت کا وقت گزر گیا، پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔دونوں رہنماؤں کی طرف سے نام فائنل نہ ہونے پر اب معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائے گا، کمیٹی بھی ناکام رہی تو الیکشن کمیشن پنجاب […]

فلموں کا کردارچھوٹاملے یا بڑا،کبھی انکار نہیں کیا،جیکی شیروف

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے سینئر اداکار جیکی شیروف نے کہا کہ انھوں نے کبھی بھی فلموں میں لیڈ اور سپورٹنگ رول یا چھوٹے بڑے کرداروں میں فرق نہیں کیا اور میں نے اس حوالے سے کبھی فلم میں کام سے انکار نہیں کیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں 65 سالہ معروف اداکار نے […]

ویتنام کے صدرنے انسدادِ بدعنوانی مہم کے دوران عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ہنوئی (نیوزڈیسک)ویتنام کے صدر زوان فوک نے انسدادِ بدعنوانی مہم کے دوران عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سرکاری میڈیا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کا کہنا ہے کہ صدر زوان فوک 2016 سے 2021 تک اپنی وزارت عظمیٰ کے دوران سینئر وزرا کی کرپشن کے ذمہ دار ہیں۔اس مہم میں درجنوں سرکاری عہدیداروں کو گرفتار کیا جاچکا […]

افغان صوبہ ننگر ہار میں محکمہ تعلیم کے مرد ملازمین کو داڑھی رکھنے کا حکم

کابل (نیوزڈیسک)افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں محکمہ تعلیم کے مرد ملازمین کو داڑھی رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگر ہار کے محکمہ تعلیم نے کہا کہ مرد ملازمین شریعت کے مطابق داڑھی رکھیں اور باجماعت نماز ادا کریں۔ جبکہ ننگر ہار کے محکمہ تعلیم نے خواتین ملازمین کو کہا […]

روس ہمارے شہریوں کو یوکرین جنگ کیلئے بھرتی کرنا بند کرے، سرب صدرکامطالبہ

بلغراد(نیوزڈیسک)سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ لڑنے کیلئے سرب شہریوں کو بھرتی کرنا بند کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر الیگزینڈر نے روس کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا گروپس پر سرب زبان میں اشتہارات کی اشاعت پر تنقید کی۔ان اشہارات کے ذریعے سرب شہریوں کو […]

بھارتی سرکاری اسکول ٹیچر کی بنائی گئی ڈرائنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے

نئی دہلی(نیوزڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بھارتی سرکاری اسکول کے ڈرائنگ ٹیچر کی بنائی گئی ڈرائنگ وائرل ہو رہی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ٹوئٹر صارف ونود شرما نے عمرکوٹ کے کشور نامی ٹیچر کی ڈرائنگ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔سرکاری اسکول ٹیچر نے یہ ڈرائنگ بلیک بورڈ پر سفید چاک سے بنائی […]

قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈرشاداب خان کا انگلش کاؤنٹی سسیکس سے معاہدہ طے پاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا ٹی ٹوئنٹی لیگ ویٹیلیٹی بلاسٹ کےلیے انگلش کاؤنٹی سسیکس کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا بلاسٹ کے مکمل سیزن کےلیے معاہدہ ہوا ہے۔اس حوالے سے سسیکس کاؤنٹی کے بولنگ کوچ جیمز کرٹلی کا کہنا تھا کہ شاداب خان […]

ہاکی ورلڈکپ 2023نہ کھیلنے کے ذمہ دار ہم خود ہیں،سیکرٹری پی ایچ ایف

لاہور (نیوزڈیسک)سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) حیدر حسین نے کہا ہے کہ ہمیں افسوس ہے کہ ہاکی ورلڈکپ نہیں کھیل رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کے میچ میں اضافی کھلاڑی میدان میں نہ ہوتا تو پاکستان ٹیم آج ورلڈ کپ […]

بھارت ،موٹرسائیکل سوار کا بےحسی کا مظاہرہ،71سالہ شخص کو سڑک پر گھسیٹتارہا

بنگلورو(نیوزڈیسک)بھارتی شہر بنگلورو میں اسکوٹر سوار شخص نے بےحسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک 71 سالہ شخص کو سڑک پر گھسیٹ کر زخمی کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا ۔ 25 سالہ […]

برقی گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کے متعلق قانون سازی کا اعلان کر دیا گیا

شائیین(نیوز ڈیسک )وائیومنگ کی جانب سے یہ اعلان کیا گیاہےکہ نیو یارک، کیلیفورنیا اور اوریگن سمیت متعدد ریاستیں موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے روایتی ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت کو ختم کرنے جارہی ہیں۔امریکی ریاست وائیومنگ اپنی تیل اور گیس کی انڈسٹری کا استحکام یقینی بنانے کے لیے نئی برقی گاڑیوں کی فروخت […]