اہم خبریں

سعودی عرب ، جعلسازی کے جرم میں 4 غیر ملکیوں کو 5 سال قیدکی سزا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی عدلیہ نے جعلی کرنسی کا دھندہ چلانے کے الزام میں 4 غیر ملکیوں کو جیل کی سزائیں سنائی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے اعلان کیا کہ اقتصادی جرائم پراسیکیوشن نے رقم کی جعلسازی کےالزام […]

افغان طالبان کی مقامی سطح پر تیار کردہ سُپر کار کی نقاب کشائی

کابل (نیوزڈیسک)افغان طالبان کی قیادت میں آٹوموبائل بنانے والی مقامی کمپنی اینٹاپ نے ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ پہلی سپر کار Mada 9 کی نقاب کشائی کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹاپ اور مقامی افغانستان ٹیکنیکل ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ (ATVI) کے 30 سے زائد انجینئرز کی ایک ٹیم نے نصف دہائی […]

راجہ بشارت،میاں اسلم اقبال، ہاشم جواں بخت بھی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)کون بنے گا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب؟ پرویز الہٰی اور حمزہ شہباز کے درمیان اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے فیصلہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس چلا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے راجہ بشارت، میاں اسلم اقبال اور ہاشم جواں بخت کے نام اسپیکر کو بھجوا دئیے۔اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے […]

فلسطینی امریکیوں کو بین گوریان سے رام اللّٰہ تک سفر کی آزادی ہونی چاہیے،امریکی سفیر

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا نے اسرائیلی شہریوں کیلئے ویزا چھوٹ امریکی شہریت حاصل کرنے والے فلسطینیوں کے مغربی کنارے میں آزادانہ سفر سے مشروط کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ امریکا کی شہریت رکھنے والے فلسطینی افراد کو مغربی کنارے میں سفری آزادی دی جائے۔سفیر تھامس نائیڈز نے […]

راجن پور کے حلقہ این اے 193 پر ضمنی الیکشن، عمران خان نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

راجن پور (نیوزڈیسک)راجن پور کے حلقہ این اے 193 پر ضمنی الیکشن، عمران خان کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ این اے 193 جام پور میں پولنگ 26 فروی کو ہوگی۔یہ نشست پی ٹی آئی کے ایم این اے جعفر لغاری کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔چیئرمین پی ٹی آئی […]

روسی وزیر توانائی کی سربراہی میں دوسرا وفد بھی پاکستان پہنچ گیا،تیل وگیس فراہمی پر مذاکرات ہونگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)روس کا دوسرا وفد وزیر توانائی کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گیا، آئل کمپنی او ایل این جی سیکٹر کے ماہرین بھی شامل ہیں۔روس کا ایک 80 رکنی وفد اسلام آباد پہنچا تھا جس سے حکومتی نمائندوں کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوچکا۔روسی وزیر توانائی نکولائی شولگینوف بھی 25 رکنی وفد کے […]

ڈی آئی خان، رشتے کے تنازع پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کرلی

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک)صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ طور پر رشتے کے تنازع پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کو قتل کرنے کے بعد لڑکے نے بھی گولی مار کر خودکشی کر لی، دونوں قریبی رشتہ دار ہیں،لڑکی کی اگلے ماہ شادی طے تھی۔پولیس کا کہنا ہے […]

صنعتی پیداوار میں 3 اعشاریہ58 فیصد کمی ہوئی ، ادارہ شماریات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رواں مالی سال کے 5 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3 اعشاریہ58 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے صنعتی پیداوار سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ٹیکسٹائل کے شعبے کی پیداوار میں11 اعشارہ 45فیصد کمی آئی ،،لکڑی کی مصنوعات کی پیداوار میں […]

ذہنی دباو سے بچنے کے سنہری اصول

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مہنگائی کے اس دور میں ہر دوسرا شخص ہر دوسرا شخص منفی ذہنی دباؤ کا شکار ہے ،بڑھتی ہوئی بے حسی میں ہم اس قدر مگن ہوچکے ہیں کہ اپنے ہی ہاتھوں احساس کا قتل کردیا ہے ،حالات جو بھی ہوں انسان میں جینے کی امنگ زندہ ہمیشہ رہنی چاہیئے تا […]

گورنر غلام علی نے دستخط کردیئے ، خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل

پشاور(نیوز ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو بجھوائی تھی گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ واضح […]