اہم خبریں

حیدرآباد ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ،پانچ زخمی،1 کی حالت تشویشناک

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر اور منی ٹرک میں تصادم ہوا جس کی وجہ سے 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے جن میں سے چند کی حالت نازک ہے، جاں […]

پی ایس ایل 8 کا جنون عوام پرجوش،آج 2میچ کھیلے جائیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 8 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم لاہور قلندرز سے ٹکرائے گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ آج دوپہر 2 بجے ملتان میں شروع ہوگا۔دوسرے میچ میں پاکستان سپر لیگ کی روایتی حریف […]

حکومت کا طلبا کو اینیمیشن اور گیمنگ کے کورسز مفت کروانے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) دنیا بھر میں گیمنگ اور اینیمیشن کی مارکیٹ میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر کراچی میں طلبہ و طالبات کو اینیمیشن و گیمنگ کے مفت کورسز کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں کراچی میں سینٹر آف ایکسیلنس فار گیمنگ اینڈ اینیمیشن کی شروعات کی جارہی ہے جس کیلئے وفاقی وزیر آئی […]

اعظم خان نے ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کی تعریف کردی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ نئے سے نئے شاٹس تلاش کرکے اُس میں ماسٹر ہونے کی کوشش کرتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو میں اعظم خان نے ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کی تعریف کی اور کہا کہ وہ اچھی بولنگ کر […]

بلغاریہ، ٹرک سے 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد

صوفیہ(نیوزڈیسک)یورپی ملک بلغاریہ کے دارالحکومت میں ایک ٹرک سے بچے سمیت 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس پر 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لیے لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ٹرک میں لکڑی کے کمپارٹمنٹس بنے ہوئے تھے جس میں 6 بچوں سمیت 34 افراد کو چھپایا […]

یوروپول نے 38 ملین یورو کے فراڈ میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا

برسلز(نیوزڈیسک)یوروپول نے 38 ملین یورو کے سی ای او فراڈ کے پیچھے موجود اسرائیل اور فرانس سے تعلق رکھنے والے گینگ کو گرفتار کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات یوروپول کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں بتائی گئی۔ان افراد نے پہلے سے موجود منی لانڈرنگ اسکیم کے ذریعے مجرمانہ کارروائیاں کیں […]

متواتر میک اپ سے خواتین میں بانجھ پن اور ذیابطیس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے،تحقیق

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ماہرین نے جدید تحقیق کی روشنی میں دعویٰ کیا ہے کہ میک اپ کے سامان کے متواتر استعمال سے خواتین میں بانجھ پن اور ذیابطیس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔صحت سے متعلق ایک جریدے میں میک اور دیگر آرائشی سامان کے ذیابطیس کے درمیان تعلق سے متعلق تحقیق شائع کی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے […]

کراچی والوں کے لئے بجلی 4 روپے 67 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی اور گرد و نواح میں بجلی کی فراہمی کے مجاز ادارے ’’کے الیکٹرک‘‘ نے بجلی مہنگی اور سستی کرنے کی 2 الگ الگ درخواستیں جمع کرائی ہیں۔کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ایک درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ جب کہ دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق جمع کرائی ہے۔نیپرا میں جمع کرائی […]

عارف علوی صدر پاکستان بنیں، عمران خان کے ترجمان نہ بنیں،راناثنا اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عارف علوی صدر پاکستان بنیں، عمران خان کے ترجمان نہ بنیں، وہ اپنے منصب کی عزت کا پاس رکھیں، پہلے بھی عمران خان نے صدر، سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور گورنر سے کچھ ایسے اقدامات کرائے جس کو سپریم کورٹ نے آئین شکنی قرار […]

الیکشن کے معاملے پر عارف علوی آئینی اوقات میں رہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عارف علوی اپنی آئینی اوقات میں رہیں اور الیکشن کمیشن کی آئینی حدود میں تجاوز نہ کریں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر خواجہ آصف نے ایک ٹویٹ میں الیکشن سے متعلق قانون کی دستاویز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ صدر مملکت انتخابات کے معاملے […]