اہم خبریں

آئی جی سندھ غلام نبی میمن متحرک ، پولیس کا اعلیٰ سطحی اجلاس طلب

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی پولیس آفس پر حملے کے حوالےکے بعد آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن متحرک، پولیس کا اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں سندھ بھر میں سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لیا جائے گا، صوبے میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے۔اجلاس میں سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ اور فارن سیکیورٹی سیل […]

کراچی پولیس آفس پر حملے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلیں

کراچی(نیوزڈیسک) پولیس آفس پر دہشتگردوں کے حملے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا، حملہ آوور کی زیر استعمال گاڑی کی بھی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔تفتیشی حکام کو دہشت گردوں کی لاشوں کے قریب سے موبائل فونز بھی ملے ہیں تاہم فوری طور پر اس بات کا تعین نہیں کیا جا سکتا کہ […]

کروناکے مزید 30 کیسز سامنے آگئے، 13 افراد کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 483 کورونا ٹیسٹ لئے گئے ۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 483 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 30 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 […]

افریقی یونین کونسل کا اجلاس ، اسرائیلی وفد کو افتتاحی تقریب سے باہر نکال دیا

ادیس ابابا(نیوزڈیسک)ایتھوپیا میں ہونیوالے افریقی یونین کے سالانہ اجلاس سے اسرائیلی وفد کو باہر نکال دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر اور جنوبی افریقہ نے اجلاس میں اسرائیلی وفد کی شرکت کی مخالفت کی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وفد کو افریقی یونین کانفرنس کے ادیس ابابا میں ہونے والے افتتاحی اجلاس […]

براڈ اور اینڈرسن نے میک گرا اور شین وارن کا ریکارڈ بھی توڑدیا

دبئی(نیوزڈیسک)اسٹورٹ براڈ اور جیمز اینڈرسن نے میک گرا اور وارن کا ریکارڈ توڑدیا۔انگلش پیسرز جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ نے شین وارن اور گلین میک گرا کا ریکارڈ توڑدیا، انھوں نے مشترکہ طور پر 1002 وکٹیں اپنے نام کرلیں۔اسٹورٹ براڈ نے ماؤنٹ مانگونئی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں نیوزی لینڈ کے 4 پلیئرز کو میدان […]

مسلسل 24 گھنٹے تک جاری کنسرٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

اسکاٹ لینڈ(نیوزڈیسک) ہرعمر کے فنکاروں اور گلوکاروں پر مشتمل ایک گروہ نے مسلسل 24 گھنٹے تک کنسرٹ پیش کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اسکاٹ لینڈ نے اس ضمن میں ’24 گھنٹے کا نغمہ‘ نامی ایک کنسرٹ پیش کیا جو ڈیون بلین تھیئٹر گروپ نے پیش کیا تھا۔ […]

روسی لڑاکا طیارے ایران پہنچ گئے،مغربی ممالک میں ہلچل، تشویش کی لہردوڑ گئی

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی میڈیا کے مطابق روس کے لڑاکا طیارے ایران پہنچ گئے ، مغربی ممالک میں ایران ، روس گٹھ جوڑ پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ ذرائع کے مطابق سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی فضائی اڈے پر جدید روسی لڑاکا طیارے پہنچ گئے ہیں۔ ان تصاویر […]

یوکرائنی شہر کیف سے چین نےانٹیلی جنس معلومات جمع کرلیں، اہم رپورٹ میں انکشاف

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا کہ اعلیٰ امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا کہ ماسکو نے یوکرین کی سرزمین پر اپنی جنگ میں چینی ڈرون استعمال کئے ۔ رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے کہا چین نے اپنے ڈرونز کے ذریعے کیف سے انٹیلی جنس معلومات اکٹھی کرلیں۔ انہوں نے کہا وہ حکمت […]

شام ، زلزلہ متاثرہ علاقے میں اسرائیل کے حملے ، 15 افراد جاں بحق، عمارتیں تباہ

دمشق (نیوزڈیسک)شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دمشق پر اسرائیل کے فضائی میزائل حملوں کا اعتراف کیا ۔دوسری طرف شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے سیریرین آبزرویٹری کے مطابق دمشق کے نواحی علاقے کفر سوسہ کے مقام پر داغے گئے ایک میزائل حملے کے نتیجے میں کم سے کم پندرہ افراد جاں […]

کامران ٹیسوری نے عمران خان کی جیل بھرو تحریک کو اسٹنٹ قرار دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک ایک اسٹنٹ،عوام کی فکرنہیں عمران خان کو صرف اپنی پڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک ایک اسٹنٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا استحکام اس وقت […]