عدلیہ کی آزادی کا مطلب سوچ اور مزاج کی آزادی ہے، جسٹس (ر) مقبول باقر

کراچی (نیوزڈیسک)جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب سوچ اور مزاج کی آزادی ہے۔کراچی لٹریچر فیسٹیول میں پاکستان کی عدلیہ سے بڑھتی ہوئی توقعات کے عنوان سے سیشن ہوا، جس میں جسٹس (ر) مقبول باقر، حامد خان اور پلوشہ شہاب نے خطاب کیا۔اپنے خطاب میں جسٹس (ر) مقبول باقر […]
وزیرِ اعظم کا ترکیہ، شام میں امداد پر پاکستانی تنظیموں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں پر پاکستانی تنظیموں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی تنظیمیں ترکیہ و شام میں مسلمان بہن بھائیوں کی مدد میں پیش پیش ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی اداروں […]
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان قوم سےآج شام 5:45پر قوم سے اہم خطاب کریں گے

لاہور ( اے بی این نیوز )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ، عمران خان شام پونے 6 (5:45pm)بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے،خطاب کے دوران وہ ملک کی موجودہ صورتحال،الیکشن کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے، نیز راولپنڈی میإ مرین نواز کے خطاب پر بھی رد عمل دینگے۔
جے سالک نے موجودہ معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے قومی کوششوں کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کنوینرورلڈ مینارٹیز الائنس (WMA) اور سابق وفاقی وزیر برائے آبادی بہبود، جولیس سالک نے واشنگٹن میں ہونے والی بین الاقوامی بین المذاہب کانفرنس کے لیے قومی سطح پر تمام اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے تعریف کا خیرمقدم کیا ہے۔ڈبلیو ایم اے کے کنوینر نے بتایا کہ انہیں مختلف اہم شخصیات خصوصاً وزیراعظم میاں […]
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، 3اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ (نیوزڈیسک) خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی۔بلوچستان کے علاقے خاران اور گردونواح میں آج صبح زلزلہ آیا جس کی 3اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی ، خوف کے سبب لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو […]
نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سیمنٹ فیکٹری کے اسسٹنٹ منیجر کوقتل کر دیا

لکی مروت (نیوز ڈیسک) لکی مروت کے شہر درہ پیزو میں لکی سیمنٹ فیکٹری کے سامنے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اسسٹنٹ منیجرعبدالوہاب قتل کردیا۔عبدالوہاب فیکٹری کے باہر ہوٹل میں چائے پی رہے تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ شروع کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی پولیس آفس حملہ کیس، اہم پیش رفت، دہشتگردوں کا سہولت کار گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) پولیس آفس حملہ کیس میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے ایک سہولت کار کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے گلستان جوہر کے علاقے میں کارروائی اور حملے میں ملوث دہشت گردوں کے ایک سہولت کار کو حراست میں لے لیا۔دہشت گردوں کے سہولت کار سے تفتیش کی جاری […]
پی ٹی آئی الیکشن کی تیاری کرے،پنجاب میں نئی حکومت بنائیں گے، شیخ رشیدکا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ صدر مملکت الیکشن کی تاریخ دیں یا استعفیٰ دیں۔30اپریل تک عمران خان پر ایک اور حملہ ہوسکتا ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مملکت الیکشن کی تاریخ دینے کااختیار رکھتے ہیں۔صدر علوی کو […]
ٹوئٹر سربراہ ایلون مسک کی 1998 میں کی جانیوالی وہ پیشگوئی جو سچ ثابت ہوگئی

نیویارک(نیوزڈیسک) ٹوئٹر کے سربراہ اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی 1998 میں انٹرنیٹ سے متعلق کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ ٹوئٹر سربراہ کا کہنا تھا کہ آئندہ دنیا کا مستقبل انٹرنیٹ سے جڑا ہوا ہوگا، دنیا کے تمام معاملات ، تجارت ، رہن سہن ،تعلقات تبدیل ہوجائیں گے ۔ ذرائع کے […]
نیدر لینڈ حکومت کا روسی سفارتخانوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم

ایمسٹرڈیم (نیوز ڈیسک ) نیدرلینڈز حکام کا روسی سفارتکاروں کوفوری ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔حکومت کا کہنا ہے کہ روسی سفارت کاروں کو دو ہفتے کے اندر ملک چھوڑ کر جانے کی ہدایت جاری کردی ،محکمہ خارجہ نے الزام عائدکرتے ہوئے کہا کہ روس کی جانب سے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ اور گلوبل کیمیکل ویپنز واچ […]