اہم خبریں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان قوم سےآج شام 5:45پر قوم سے اہم خطاب کریں گے

لاہور ( اے بی این نیوز  )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ، عمران خان شام پونے 6 (5:45pm)بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے،خطاب کے دوران وہ ملک کی موجودہ صورتحال،الیکشن کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے، نیز راولپنڈی میإ مرین نواز کے خطاب پر بھی رد عمل دینگے۔

متعلقہ خبریں