اہم خبریں

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری،ملک دیوالیہ نہیں ہورہا ،بلاول بھٹو

واشنگٹن(نیوزڈیسک) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستان معاشی مشکلات کے باوجوددیوالیہ نہیں ہورہا۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں پاکستان کے دیوالیہ ہونے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے تاہم […]

عمران خان کی گاڑی کو ہائیکورٹ احاطے میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گاڑی کو لاہور ہائیکورٹ احاطے میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے بطور انتظامی جج فیصلہ سنایا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے وکلا نے گاڑی کو احاطہ عدالت میں لانے کیلئے انتظامی سطح پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ عمران خان کی ہائیکورٹ […]

طلباء وطالبات سے قابل اعتراض سوال پوچھنے پر لیکچرر برطرف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کامسیٹس یونیورسٹی حکام انگلش کمپوزیشن کے امتحان میں طلباء سے متنازع سوالات پوچھنے والے فیکلٹی ممبر کیخلاف ان ایکشن ، موصوف کو برطرف کردیا۔یونیورسٹی نے معاملے سے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ فیکلٹی ممبر کی خدمات ختم کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ یونیورسٹی کے بیچلر آف الیکٹرک انجینئرنگ […]

جنوبی کوریا کے صدر کم جونگ اُن کی بہن کا امریکہ کوبڑا انتباہ

پیانگ یانگ(نیوزڈیسک)امریکہ کی جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں پر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بہن کم یو جونگ نے امریکہ کو نیا انتباہ جاری کردیا۔شمالی کوریا نے 2 روز قبل ایک اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد شمالی کوریا کےخلاف جنوبی […]

شوگر کے مریضوں کا علاج پیاز سے ممکن ہے ،تحقیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ہے ،حالیہ چند دنوں کے دوران اس میں خطرناک حد تک اضافہ ہو ا ہے ،پاکستان میں جس رفتار سے ذیابیطس کا مرض پھیل رہا ہے اس سے خدشہ یہ ہے کہ 2045 تک پاکستان میں اس مرض […]

عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونےکا فیصلہ، تیاریاں مکمل

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بالآخر لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونےکا فیصلہ کرلیا۔جیل بھرو تحریک کے حوالے سے پارٹی کے جیل روڈ آفس میں اجلاس ہوا جس سے عمران خان نے ویڈیو لنک خطاب کیا۔عمران خان نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو جیل بھرو تحریک کے لیے بھرپور تیاری کی ہدایت کی، اجلاس […]

عمرکوٹ : زائرین کی کشتی اُلٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے

عمرکوٹ (نیوز ڈیسک) زائرین کی کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے، بچی سمیت 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، حادثے کا شکار افراد درگاہ کی زیارت سے واپس آرہے تھے۔پولیس کے مطابق واقعہ دھورونارو کے علاقے میں کلانکر جھیل میں اس وقت پیش آیا جب زائرین درگاہ سیھڑ فقیر کی زیارت کرکے […]

کلرکہار، براتیو ں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق ،0 5زخمی ،متعدد کی حالت تشویشناک،وزیراعظم کا اظہار افسوس

کلر کہار (نیوز ڈیسک) کلرکہار کے قریب بریک فیل ہونے سے براتیو ں کی بس کو حادثہ جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ،متعد د زخمی کا حالت تشویشناک ہے ۔تفصیلات کے مطابق بس اسلام […]

ملکی حالات اس وقت انتخابات کے متحمل نہیں، علامہ طاہر اشرفی

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان علماکونسل و نمائدہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملکی حالات اس وقت انتخابات کے متحمل نہیں ہیں، پاکستان کے استحکام کیلئے سب کو ایک ہونا ہو گا، آئین اور قانون کی بالادستی میں ہی پاکستان کے تمام مسائل […]

’’یہ آزادی کس کام کی ہے‘‘، پی ٹی آئی نے جیل بھرو تحریک کا ٹیزر ریلیز کردیا

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ممکنہ طور پر بدھ سے شروع ہونے والی جیل بھرو تحریک کے لیے ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سابق وفاقی وزیر اسد عمر، رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری ، فواد چوہدری […]