اہم خبریں

کراچی ،مہنگائی کا طوفان، مرغی کے گوشت کی قیمت 800 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی (نیوزڈیسک) مرغی کے گوشت کی قیمت 800 روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔ دودھ فروشوں کی من مانیوں کے بعد مرغی کا گوشت فروخت کرنے والوں نے بھی قیمتوں میں من مانا اضافہ کررکھا ہے۔شہرکے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز مرغی کا گوشت 700 سے 750 روپے کلو فروخت کیا جارہا تھا مگر آج کراچی […]

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور(نیوزڈیسک)ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کردیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تحریک انصاف کے مستعفی ایم این ایز کی درخواست پر سماعت کی۔لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے پنجاب سے ارکان قومی اسمبلی کو ڈی […]

بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی رنگا رنگ تقریبات ،موسیقی کیلئے گلوکاروں کے نام سامنے آگئے

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی رنگا رنگ تقریب کی تیاریاں مکمل، 12 نئی موسیقی کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں سے ایک مشہور برطانوی موسیقار اینڈریو لائیڈ ویبر موسیقی پیش کریں گے۔ان 12 نئی موسیقی میں 6 آرکسٹرا ، پانچ کورل اور ایک آرگن کمیشن شامل ہیں جو اینڈریو لائیڈ ویبر […]

تمام حکومتی مقدمات انتقام، احتجاج میں عمران خان موجود ہی نہیں تھے، اسدعمر،شبلی فراز

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیروسینئر رہنما پی ٹی آئی اسد عمر اور شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جس احتجاج میں عمران خان موجود ہی نہیں تھے اسی میں نامزد کردیا گیا، ان پر درج ایک بھی مقدمہ درست نہیں۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت کی جانب سے 21 اکتوبر […]

معروف پاکستانی اداکارہ نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا۔کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی انعم نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ یہ پیغام لکھنا بہت مشکل ہے، آپ […]

اب اسلام نہیں چھوڑ سکتی، یوٹیوب کے زریعے سیکھ کر نماز پڑھتی ہوں، راکھی ساونت

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے مسلمان نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو پابندی سے نماز پڑھنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ہر مسلمان لڑکے اور لڑکی کو کہوں گی کہ جمعے کے علاوہ بھی نماز پابندی سے ادا کریں۔راکھی ساونت کا مزید کہنا تھا کہ عادل کی وجہ سے اسلام قبول کیا […]

سرکاری اور نیم سرکاری ادارے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجلی واجبات کی مد میں سرکاری اور نیم سرکاری ادارے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے، آئیسکو حکام نے ادائیگی کے لیے اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے۔آئیسکو ترجمان کے مطابق نادہنگان کی بجلی پیشگی اطلاع یا بغیر کسی نوٹس کے منقطع کر دی جائے گی، ادارے اپنے ذمے واجب الاد بجلی واجبات کی […]

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پشاور زلمی چھوڑ کر اچانک امریکہ پہنچ گئے

کراچی(نیوزدیسک)بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکہ پہنچ گئے۔شکیب الحسن فیملی میں ایک ایمرجنسی کی وجہ سے اسکواڈ کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے جبکہ ان کی جگہ عظمت اللہ اورکزئی پشاور زلمی کا حصہ بن گئے۔بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر کی پشاور زلمی کے کوالیفائی کرنے […]

الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر صدارتی مشاورتی عمل کا حصہ بننے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی الیکشنز معاملات پر صدارتی آفس کے مشاورتی عمل کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے معاملے پر ابھی صدارتی آفس کے مشاورتی عمل کا […]

عمران خان کی آج ممکنہ گرفتاری،ایف آئی اے اور پولیس کی ٹیمیں تشکیل، بڑے تصادم کا خدشہ

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دیدی گئی۔ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز خان ورک کی قیادت میں ٹیم مقامی پولیس کی مدد سے عمران خان کو گرفتار کرے گی۔ عمران خان کو […]