اہم خبریں

سعودی ریگستان میں  جامنی پھولوں نے علاقے کی خوبصورتی کو دوبالا کردیا

جدہ (نیوزڈیسک)غیر معمولی بارشوں نے سعودی عرب کے ریگستان کو جامنی پھولوں سے سجادیا جس کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد ان دلکش مناظر کا نظارہ کرنے جنوبی سعودی عرب کا رخ کررہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد المطیری اپنے آبائی علاقے سے 6 گھنٹے کا سفر کرکے قدرت کا یہ نایاب […]

اسد عمر سمیت 9 ملزمان کوانسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس فیصلے کیخلاف احتجاج پر درج دہشتگردی کے مقدمے میں اسد عمر،علی نواز اعوان سمیت 9 ملزمان کو کل پیش ہونے کا حکم دیدیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں شریک ملزمان کو کل عدالت طلبی کے نوٹس جاری کرتے ہوئے صبح […]

مسجد حرام میں دنیا کا بڑا ساؤنڈ سسٹم، 7 ہزار اسپیکرنصب

جدہ (نیوزڈیسک) حرمین شریفین کی جانب سے مسجد حرام میں مسلسل دیکھ بھال کیلئے بہترین خدمات کی انجام دہی کیساتھ مسجد حرام میں دنیا کا سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم نصب کردیا گیا۔مسجد حرام میں نصب جدید ترین ساؤنڈ سسٹم دنیا کا سب سے بڑا صوتی نظام ہے۔ یہ نظام جدید ترین اینٹینا اور حساسیت […]

الیکشن کی تاریخ کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان میں سیاسی سرگرمیاں اور سیاسی ہلچل عروج پر پہنچ گئی ، کہیں ن لیگ متحرک ہے تو کہیں پی ٹی آئی اپنی جان کی بازی لڑانے کیلئے تیار ہے ۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں […]

عمران خان کو 5 بجے لاہورہائیکورٹ میں پیش ہونےکا آخری موقع

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت کیلئے عمران خان کو 5 بجے پیش ہونےکا آخری موقع دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت کیلئے عمران خان کو آج 2 بجے طلب کیا تھا۔2 بجےکیس کی سماعت […]

افغان فورسز کی ایف سی چیک پوسٹوں پر فائرنگ، اہلکار زخمی

طورخم(نیوز ڈیسک) سرحد پر افغان فورسز کی ایف سی چیک پوسٹوں پر فائرنگ ایک ایف سی اہل کار زخمی ہوگیا۔ایف سی ذرائع کے مطابق طورخم سرحدی گزر گاہ پر دو طرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم ایک ایف سی اہلکار کے زخمی ہونے کے علاوہ کسی بڑے جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ زخمی ایف […]

ہاسٹل میں لڑکیوں کی خفیہ تانک جھانک کرنے والا گارڈ پکڑا گیا‎‎

الجزائر(نیوزڈیسک) ویڈیو کلپ نے یونیورسٹی ہاسٹل کے گارڈ کا اس وقت پردہ چاک کردیا جب وہ طالبات کی جاسوسی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ النہار ٹی وی کی ویب سائٹ پر نشر ہوئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ’’ بلقائید 4 ‘‘ یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں کام کرنے والا ایک گارڈ لڑکیوں […]

برازیل: طوفانی بارشیں، سیلاب نے تباہی مچادی، 36 افراد ہلاک

سائو پائولو(نیوزڈیسک) برازیلی ریاست ساؤ پاؤلو میں شدید بارشوں اور طوفان ، سیلاب نے تباہی مچادی، لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد ہلاکتیں سامنے آگئیں۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں اورسیلابی صورتحال کی وجہ سے موٹروے بھی زیرآب آگئی تقریبا36 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ٹیمیں سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالنے اور سڑکوں کی […]

ناسا نےچاند کی پہاڑی اپنی خاتون سائنسدان کے نام منسوب کردی

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) چاند کے جنوبی قطب پر ایک پہاڑی شہابی تصادم سے پیدا ہوئی جسے اب ناسا نے اپنی خاتون سائنسدان اور کمپیوٹر پروگرامر کے نام سےمنسوب کردی۔اب اس پہاڑ جیسی ساخت کو ’مونس موٹن‘ کا نام دیا گیا ہے جو درحقیقت ایک خاتون کمپیوٹر پروگرامر ملیبا روئے موٹون کے نام پر ہے۔ اگرچہ یہ ابھار […]

احسن اپنی اہلیہ منال کو پہچاننے میں کنفویژن کا شکار ہوجاتے ہیں، ادکارہ ایمن خان کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ ایمن خان نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس کے پروگرام دی مرزا ملک شو میں اس بات کا انکشاف میزبان ثانیہ مرزا کے منیب بٹ سے سوال میں کیاکہ یہ انتہائی سنجیدہ سوال ہے کہ آپ ایمن اور منال دونوں میں کتنی بار کنفیوژ ہوجاتے ہیں؟جواب میں ایمن نے کہا کہ […]