اہم خبریں

یکم شعبان المعظم کا چاند نظرآگیا،شب برات نومارچ بروز جمعرات کو ہوگی

کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ نئے اسلامی ماہ شعبان المعظم1444 ہجری کا چاند نظر آگیاہے کل بروز بدھ یکم شعبان ہوگی جبکہ شب برات نومارچ بروز جمعرات کو ہوگی۔منگل کو شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا […]

ترکیہ زلزلہ،عمارتوں کے ملبے سے زندگی کی تلاش ختم کردی گئی

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ شام کے تباہ کن زلزلے کے دو ہفتے بعد عمارتوں کے ملبے سے زندگی کی تلاش ختم کردی گئی۔6 فروری کو آنے والے زلزلے نے شہرکے شہر تباہ کردیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہزاروں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ 6 ہزار سے زائد آفٹر شاکس نے بھی مشکلات بڑھا دیں۔ دو ہفتے […]

کراچی، کورنگی میں شہریوں سےلوٹ مار کرنے والے3 ڈاکو ہلاک

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں کورنگی ڈھائی نمبر پر پولیس نے مقابلے کےبعد 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا ہے، ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کررہےتھے۔ایس ایس پی کورنگی کےمطابق موٹرسائیکل سوار تین ڈاکو شہریوں سے موبائل فون اور نقد رقم چھین کر فرار ہوئے تھے، کورنگی پولیس نے عوام کی اطلاع پر ملزمان کا تعاقب کیا۔ساجد سدوزئی […]

ریتک اور دلجیت میں سے کون پسند ہے، کنگنا کا پرستاروں کو جواب

ممبئی (نیوزڈیسک)ریتک روشن اور دلجیت دوسانج میں سے کونسا اداکار پسند ہے؟ بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے مداحوں کے سوال پر جواب دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان میں ایک تو ایکشن اور دوسرا ویڈیو سونگ کے حوالے سے معروف ہے، ایمانداری کی بات ہے کہ انہیں […]

عادل خان نے عدالت میں مجھے دھمکی دی، راکھی ساونت کا انکشاف

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ رقاصہ اور میزبان راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ شوہر عادل خان نے عدالت میں مجھے دھمکی دی اور کہا کہ ’میں آؤں گا، پھر تمہارا کیا ہوگا۔سیشن کورٹ ممبئی میں پیر کو سماعت کے بعد راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو کی، اپنی اور عادل کی عدالت میں ہونے والی […]

امریکی کوششیں رنگ لے آئیں، اسرائیل کا مغربی کنارے پر آبادکاری روکنے کا فیصلہ

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل نے اگلے 6 ماہ تک مغربی کنارے پر مزید آبادکاری روکنے کے متعلق امریکا کو آگاہ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں بتائی گئی ۔وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ اسرائیل مغربی کنارے میں […]

ترکیہ پھر 6.5 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، نقصان کا اندیشہ

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ اور شام کے بارڈر پر ایک بار زلزلے سے لرز اٹھا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 40ہزارسے ہلاکتیں ہوئی ہیں اورہزاروں کی تعداد میں شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ، عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت آدھے گھنٹے تک ملتوی

لاہور(اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سید شہباز علی رضوی پر مشتمل بینچ عمران خان کی درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی نے سیکیورٹی انچارج کو طلب کرکے کہا کہ عمران خان کو […]

جے سالک کاجارج واشنگٹن کی پینٹنگ کی نمائش کے ساتھ عالمی بین المذاہب مہم کا آغاز

واشنگٹن(نیوزڈیسک)کنوینر، ورلڈ مینارٹیز الائنس (WMA)اور سابق وفاقی وزیر برائے بہبود آبادی جے سالک جارج واشنگٹن کی پینٹنگ کی نمائش کے ساتھ عالمی بین المذاہب مہم کا آغاز کریں گے تاکہ ان کی قوم اور بنی نوع انسان کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جا سکے۔اس حوالے سے جے سالک نے کہا کہ امریکہ […]

منظور وسان کی لیاقت علی خان اور بینظیر بھٹو قتل کیسز سے متعلق بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

کراچی(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے لیاقت علی خان اور بے نظیر بھٹو قتل کیسز سے متعلق پیش گوئی کردی۔مختلف معاملات سے متعلق پیش گوئی اور خواب دیکھنے کے بیانات سے مشہور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال لیاقت علی خان اور بینظیر بھٹو […]