تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پرامن تحریک ہے ،ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی گورننگ باڈی کا اجلاس پارٹی دفترمیں منعقد ہوا،صدروسطی پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اجلاس کی صدارت کی ،شیخ امتیاز محمود نے شرکاء کو جیل بھرو تحریک کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اجلاس میں جیل بھرو تحریک کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،جیل بھرو […]
پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا آغاز کل لاہور سے ہوگا

لاہور(اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی جیل بھرو تحریک کا آغاز کل صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہوگا، 2 بجے چیرنگ کراس لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما گرفتاریاں پیش کریں گے۔ پہلے مرحلے میں سابق گورنرعمر سرفراز چیمہ، ولید اقبال، سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر مراد راس گرفتاری دیں گے، پی ٹی […]
وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی کا چھٹا اجلاس

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی کا چھٹا اجلاس منگل کو منعقد ہوا تاکہ مردم شماری کے تیز، شفاف اور قابل اعتماد آپریشن کو یقینی بنایا جا سکے۔اجلاس میں تمام متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ […]
وزارتِ مذہبی امور کے زیر انتظام 38واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حُسنِ قرأت بدھ کے روز منعقد ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزارتِ مذہبی امور کے زیر انتظام 38واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حُسنِ قرأت بدھ کے روز منعقد ہو گا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور تمام صوبوں سے نامزد حفاظ کرام اور حافظہ خواتین و بچیاں اسلام آباد پہنچ گئیں،تحصیل، ضلع اور صوبے کی سطح پر کامیاب ہونے والے 70 […]
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) نے عوام کی فلاح کو اولین ترجیح سمجھا ،امیر مقام

اسلام آباد( اے بی این نیوز )مشیر وزیراعظم برائے سیاسی و عوامی امور، قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نے ماضی میں بھی کاٹلنگ کے عوام کے لیے سوئی گیس پائپ لائن منصوبے کی منظوری دی تاکہ یہاں کا یہ دیرینہ مسئلہ […]
وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے میسرز روتھ چائلڈ اینڈ کو کے منیجنگ ڈائریکٹر ایرک لالو پارٹنر اور مسٹر تھیباؤڈ فورکیڈ کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے میسرز روتھ چائلڈ اینڈ کو کے منیجنگ ڈائریکٹر ایرک لالو پارٹنر اور مسٹر تھیباؤڈ فورکیڈ نے منگل کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا اور فنانس ڈویژن کے سینئر افسران نے اجلاس میں […]
شاہ محمود قریشی کل گرفتاری دیں گے، فواد چوہدری

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کل ہی گرفتاری دیں گے۔لاہور میں حماد اظہر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جیل بھرو تحریک کا آغاز کل سے ہوجائے گا، جس کے بعد سیکڑوں کارکن […]
ٹیپو سلطان کے خاندان کا بھارتی سیاست دانوں کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)ٹیپو سلطان کے خاندان نے سیاسی محاذ آرائی میں ٹیپو سلطان کا نام استعمال کرنے پر سیاسی جماعتوں کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست کرناٹک کے انتخابات میں کانگریس اور بی جے پی ایک دوسرے پر برتری لے جانے کیلئے مرحوم حکمران ٹیپو […]
پمز کی خالی سیٹوں پر بھرتی کی بجائے صفائی کا ٹھیکہ پرائیویٹ کمپنی کو دے دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پمز کی خالی سیٹوں پر بھرتی کی بجائے صفائی کا ٹھیکہ پرائیویٹ کمپنی کو دے دیا گیا پمز کے چلڈرن ہسپتال کی صفائی ستھرائی کے لئے ماہانہ 25لاکھ سے زائد کمپنی وصول کرے گی خالی اسامیوں پر بھرتی کی بجائے دو سال کے لئیےقابل توسیع ٹینڈر کر دیاگیاایم ٹی آئی […]
ٹیلی گرام نے واٹس ایپ سربراہ کے الزامات کی تردید کردی

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر سامنے آنے والی موبائل ایپلیکیشن نے چیٹ سیکیورٹی کے حوالے سے عائد ہونے والے الزامات کی تردید کردی۔ٹیلیگرام کے ترجمان ریمی وان نے وائرڈ اور واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ کی جانب سے ایپ کی سیکیورٹی کے بارے میں دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا […]