پاکستان اور لتھوانیا کے مابین سرمایہ کاری اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر مذاکرات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے لتھوانیا کی پارلیمنٹ کا دورہ کیا اور لتھوانیا کی آزادی کی جدوجہد میں شہید ہونے والوں کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ قبل ازیںوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی لیتھوانیا کے وزیر خارجہ گیبریلس لئنڈسبرگس کے ساتھ ملاقات کی،دو طرفہ تعلقات، بشمول تجارت، سرمایہ […]
چوہدری پرویز الہی کو انکے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چوہدری پرویز الہی کو انکے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، پی ٹی آئی کے راہنما،مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا ہے کہ انہوں نے تمام تر دباؤ کو پس پشت ڈال کر پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے وعدے کو […]
چودھری پرویز الٰہی نے ق لیگی رہنماؤں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

ٰلاہور(اے بی این نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ق لیگی رہنماؤں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔پاکستان تحریک انصاف میں مسلم لیگ ق کو ضم کرنے کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں عمران […]
نامکمل کورم سے 170 ارب روپے کا ضمنی مالیاتی بجٹ منظور کرانا جمہوریت کی توہین ہے،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نامکمل کورم سے 170 ارب روپے کا ضمنی مالیاتی بجٹ منظور کروانا جمہوریت کی توہین ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ صدر کا […]
شاہد آفریدی کا شاہین شاہ آفریدی کو لائن لینتھ بہتر کرنے کا مشورہ

لاہور (اے بی این نیوز) سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کو لائن لینتھ بہتر کرنے کا مشورہ دے دیا ، سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین کو گیند کی لائن اور لینتھ ٹھیک کرنا پڑے گی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد […]
ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت اور لگن سے کام کرنے کو سراہتے ہوئے کہا کہ بیرون ممالک میں مقیم […]
لیسکو نےلاہورکو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے تاحکم ثانی مستثنیٰ قرار دے دیا

لاہور(اے بی این نیوز) لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری، لیسکو نے شہر کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے تاحکم ثانی مستثنیٰ قرار دے دیا۔ذرائع نے بتایا کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے لائن لاسز کی شرح کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کا شیڈول بنا رکھا ہے۔تاہم کمپنی نے پہلی اور دوسری کیٹیگری میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو […]
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کی 2 ہفتوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی 2 ہفتوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔گزشتہ روزلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔شہباز گل نے بلوچستان کے علاقے تھانہ پسنی میں درج ایف آئی آر میں حفاظتی ضمانت کے لئے […]
کراچی پولیس آفس پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی(را)کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے

کراچی(اے بی این نیوز)کراچی پولیس آفس پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی(را)کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے،کے پی او حملہ ملک دشمن مختلف جماعتوں کی مشترکہ کارروائی کے بھی شواہد ملے ہیں، حملہ آوروں کی خود کش جیکٹس اور کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے میں استعمال ہونے والی خودکش جیکٹ میں مماثلت ہے، دونوں […]
ہزارہ کمیونٹی کے لوگ بھی پاکستانی ہیں ان کے ساتھ تفریق کیوں رکھی جا رہی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سپریم کورٹ میں ہزارہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہزارہ کمیونٹی کے لوگ بھی پاکستانی ہیں ان کے ساتھ تفریق کیوں رکھا جارہا ہے، جس کے پاس بھی شناختی کارڈ ہے وہ پاکستانی ہے۔ چیف […]