رمضان المبارک سے پہلے کھجور بھی مہنگی ہوگئی

کراچی (اے بی این نیوز)رمضان المبارک کے آغاز سے ایک ماہ قبل ہی کھجور مہنگی ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔کراچی کے بازاروں میں رمضان سے قبل کھجور کی قیمتیں بڑھ گئیں۔۔ اچھی کھجور 500 روپے سے لیکر 2 ہزار 800 روپے کلو میں فروخت کی جارہی ہے۔مارکیٹ میں ایران کی زاہدی کھجور 400 […]
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، 3 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو ہو گا، اجلاس میں 3 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاور ڈویژن کی جانب سے ملک میں بجلی کے طویل بریک ڈائون پر رپورٹ پیش کی جائے گی، ایجنڈا کے مطابق توشہ خانہ پر بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ پیش […]
تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملکی سلامتی کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی ضرورت ہے، قمر زمان کائرہ

لاہور( اے بی این نیوز )وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک مزید غلطیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا، تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملکی سلامتی کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی ضرورت ہے، صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ […]
نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے پولان گوادر ٹرانسمیشن لائن کو فعال کر دیا،وفاقی وزیر خرم دستگیر خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے پولان گوادر ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کا 29 کلو میٹر حصہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے ، اس منصوبے سے گوادر ریجن کو ایران سے مزید 100میگا واٹ بجلی کی فراہمی ہو گی۔منگل کو ترجمان این ٹی ڈی سی کی […]
انسداد دہشت گردی کی قومی حکمت عملی وضع کرنے کیلئے اے پی سی بلائی جائے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی حکمت عملی وضع کرنے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے انعقاد پر زور دیا ہے۔منگل کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وکلاء تحفظ ایکٹ کی منظوری کی اجازت دے دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وکلاء تحفظ ایکٹ کی منظوری کی اجازت دے دی،کابینہ کے آئندہ اجلاس میں وکلاء تحفظ ایکٹ اصولی منظوری کیلئے پیش کیا جائے گاوزیرِ اعظم نے یقین دہانی کروائی کہ اعلی عدلیہ میں ججز کی تعنیاتی کے حوالے سے وکلاء برادری سے بھرپور مشاورت کی جائے […]
وہاب ریاض کا بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کھیلنے کی خواہش کا اظہار

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے نگراں وزیرکھیل اور فاسٹ بولر وہاب ریاض نے رواں سال بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔پریس کانفرنس کے دوران وہاب ریاض نے کہا کہ پرفارمنس میں بہتری کےلیے کوشش کررہا ہوں تاکہ ٹیم میں واپسی ہوسکے اگر قسمت میں ہوا تو ورلڈکپ کھیلوں گا۔وہاب ریاض نے کہا کہ پوری […]
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 12 پیسے کا اضافہ ریکارڈ

لاہور(اے بی این نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 12 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 12 پیسے اضافے کے ساتھ 263 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔پیر کے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 94 پیسے سستا ہو کر 261 روپے 88 پیسے پر […]
آمدن سے زائد اثاثہ جات ک، قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پھر طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے پر قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پھر طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے پر عثمان بزدار کو 22 فروری کو پراپرٹی، آمدن اور اخراجات کی تفصیلات کے ساتھ پیش […]
ایوان صدر اور الیکشن کمیشن اپنے اختیارات سے بے خبر ہیں،سراج الحق

لاہور ( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے ایوان صدر اور الیکشن کمیشن اپنے اختیارات سے بے خبر ہیں تو افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔ آئینی ادارے بھی آپس میں دست وگریبان، عوام کا ان پر اعتماد ختم ہوگیا۔نیب کے سربراہ کے استعفی ٰ نے بہت سے سوالات پیدا […]