اہم خبریں

کراچی ،ڈکیتی مزاحمت پر شہری جاں بحق، جوابی فائرنگ میں ڈاکو بھی ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک) بفروزن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کار سوار شہری جاں بحق ہوگیا جبکہ شہری کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو بھی ہلاک ہوگیا۔ایس ایچ او تیموریہ خالد حسین سومرو نے بتایا کہ مقتول کی شناخت 30 سالہ سمیر کے نام سے ہوئی جو رئیل اسٹیٹ کا کام کرتا تھا جبکہ واقعہ بفرزون سیکٹر پندرہ […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6 رنز سے شکست دے دی

کراچی(نیوزڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6 رنز سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پاکستان سپر لیگ 8 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنا سکی۔کراچی کنگز کی جانب سے شعیب ملک رنز 71 بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔ تاہم، ٹیم […]

کے پی کی نگران کابینہ میں نیئر حسین بخاری کا بیٹا مشیر لگ گیا، وزیراعلیٰ لاعلم نکلے

پشاور (نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے کابینہ میں شامل مشیر جرار حسین بخاری کے حوالے سے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔نگران صوبائی کابینہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر حسین بخاری کے بیٹے جرار حسین بخاری کو شامل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے جرار حسین بخاری کے بارے میں تحقیقات کرانے […]

رحیم یار خان کے شہریوں کی جانب سے شام اور ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لیے امداد روانہ

رحیم یار خان(نیوزڈیسک) رحیم یار خان کے شہریوں نے شام اور ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لیے 2 کروڑ روپے مالیت کا امدادی سامان روانہ کر دیا، امدادی سامان میں خشک راشن، خیمے، گرم بستر اور ضروری سامان شامل ہے۔ہفتہ کو رحیم یار خان کے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ رحیم یار خان سے […]

قومی ایئرلائن کو نئے سی ای او کیلئے 65 امیدواروں کی درخواستیں موصول

کراچی(نیوزڈیسک) نئے سی ای او پی آئی اے کیلئے قومی ایئرلائن کے شعبہ ہیومن ریسورسز کو 65 امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تلاش جاری ہے، نئے سی ای او پی آئی اے کے لئے 65 امیدواروں کی درخواستیں پی آئی اے شعبہ ایچ آر کو موصول […]

دہشتگردی ہم سب کیلئے مشترکہ چیلنج ، ملکر نمٹیں گے ، آرمی چیف سید عاصم منیر

کراچی،راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب یا نظریہ نہیں، گمراہ کن تصور کو لالچ اور دباؤ سے مسلط کیا جاتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی پولیس چیف آفس کا دورہ کیا۔آرمی چیف […]

امریکی سفارتخانہ کے وفد کا ایف بی آر ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )امریکی سفارتخانہ کے ایک وفد نے کمرشل قونصلر ایرون فش مین کی قیادت میں ملٹی نیشنل بیوریج کمپنیوں کے نمائندوں کے ہمراہ ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا جمعہ کو دورہ کیا ۔ اس موقع پر وفد نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو طارق محمود پاشا اور چیئرمین […]

کراچی پولیس ہیڈ آفس حملے میں بیرونی ہاتھ ہوسکتا ہے، رانا ثنا اللہ

کراچی(اے بی این نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملے میں بیرونی ہاتھ ہوسکتا ہے، دہشت گردوں کی تعداد 6 سے7 ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کوئی شک نہیں ہے پولیس کو […]

ترک قوم بہت بہادر اور عظیم قوم ہے،و شہباز شریف کی ترکیہ کے سرکاری ٹی وی سےبات چیت

آدیامان( اے این بی نیوز  )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترک قوم بہت بہادر اور عظیم قوم ہے،زلزلہ سے متاثرہ ترک بھائیوں کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،عالمی برادری ترکیہ کے متاثرین زلزلہ کی امداد کے لئے آگے آئے،توقع ہے کہ رجب طیب اردوان کی قیادت میں تاریخ کے اس بدترین […]

ٹک ٹاک نے خا ایپ کے ہوم پیج کو ری ڈیزائن کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایپ کے ہوم پیج میں ری ڈیزائن کر دیا ہے۔اس تبدیلی کے بعد ٹک ٹاک کے ہوم پیج پر اسپورٹس، فیشن، گیمنگ اور فوڈ فیڈز کا اضافہ ہوگیا ہے اور فیڈز کی مجموعی تعداد 6 ہوگئی ہے۔اس ری ڈیزائن سے عندیہ ملتا ہے کہ ٹک […]