ڈی جی پی آر وفد کا ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) لاہور کے ایک وفد نے ڈائریکٹر الیکٹرانک میڈیا رانا سہیل کی سربراہی میں ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز(ڈیمپ)، وزارت اطلاعات و نشریات، اسلام آباد کا دورہ کیا۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق اس موقع پر الیکٹرانک میڈیا مانیٹرنگ کے جدید نظام اور […]
سرکاری ملازمین اور عوام کو جدید رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وفاقی وزیر ہاو¿سنگ مولانا عبدلواسع

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے لائف اسٹائل ریذیڈنسی اپارٹمنٹس ( ای ایچ ایف پی آر او ) سیکٹر G-13 کے اپارٹمنٹس الاٹیوں کو دینے کا آغاز کیااس ضمن میں اپارٹمنٹس کے الاٹیوں کو قبضہ دینے کے لیے افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی وزیر ہاؤسنگ […]
لاہور کے 30 خواجہ سرائوں نے مدرسے میں ناظرہ قرآن مکمل کرلیا

لاہور(اے بی این نیوز) شہر اقبال سے تعلق رکھنے والے 30 خواجہ سرئواں نے قرآن پاک کی پڑھائی مکمل کرلی، قرآن کی پڑھائی مکمل کرنیوالے خواجہ سراں کو قرآن پاک کے نسخے تحفے کے طور پر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق جوہر ٹان لاہور میں خواجہ سرا برادری کے لیے پہلی بار قرآن کلاسز شروع کی […]
حارث رؤف، فخر زمان کی شعیب ملک سے اچانک ملاقات ہوگئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں حارث رؤف اور فخر زمان کی سینئر کرکٹر شعیب ملک سے اچانک ملاقات ہوگئی۔لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور اوپنر فخر زمان کی کراچی کنگز کے بیٹر شعیب ملک سے نجی ہوٹل میں ملاقات ہوئی۔شعیب ملک نے پہلے فخر زمان کو گرم جوشی سے گلے لگایا اور اُس کے بعد […]
دیپال پور میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بہن بھائی سمیت4افراد جاں بحق ایک خاتون زخمی

دیپال پور (اے بی این نیوز )دیپال پور میں قصور روڈ پر اڈہ صالحوال کے قریب کار موٹر سائیکل سے ٹکرا کر اُلٹ گئی،،،ٹریفک حادثہ میں دوافراد موقع پر دو اسپتال پہنچ کرجاں بحق ہوئے جبکہ ایک خاتون زخمی ہے۔ریسکیو رضا کاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا ۔ […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کی خالی آسامیوں کیلئے اراکین کی نامزدگی میں غیرمعمولی تاخیر پر برہمی کا اظہار

کراچی( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی برائے آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی سینیٹ کی خالی آسامیوں کے لیے اراکین کی نامزدگی میں غیر معمولی تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اہم آسامیوں اور فورمز پر نامزدگی اور تقرری کا عمل متعلقہ فورم کی مدت ختم ہونے یا رکن […]
وزیر اعظم شہباز شریف تمام سرکاری اداروں میں کفایت شعاری کے بڑے اقدامات کا اعلان کریں گےوزیر مملکت عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہاہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف تمام سرکاری اداروں میں کفایت شعاری کے بڑے اقدامات کا اعلان کریں گے تاکہ حکومتی اخراجات کو کم سے کم کرکے مالیاتی خسارے پر قابو پایا جا سکے، ملک کو معاشی بحران سے نکالنے […]
گینگ آف فائیوناکام ہوچکا،اب الیکشن کراناہونگے، شیخ رشید

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )گینگ آف فائیوناکام ہوچکا،اب الیکشن کراناہونگے،عمران خان کو کہہ دیا کہ اب ہم نے فیصلہ کرناہے،شیخ رشید کا لال حویلی کے باہرخطاب ،کہتے ہیں زرداری نے ن لیگ کی ساری سیاست تباہ و برباد کر دی ہے ، کہا یہاں غریب کے پاس روٹی نہیں اور85رکنی کابینہ بنادی گئی۔
عمران خان کی گرفتاری کی حماقت کی گئی تو معاملات حالات سے نکل جائیں گے ،فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی حماقت کی گئی تو معاملات حالات سے نکل جائیں گے ،فرخ حبیب کہتےہیں وزیر داخلہ اپنی فکر کریں عوام انکے وارنٹ گرفتاری لیکر پھر رہی ہے ،فواد چوہدری نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ رانا ثنااللہ زمان پارک […]
مودی سرکار برصغیر کی تاریخ مسخ کرنے پر تُل گئی

دہلی( اے بی این نیوز )مودی کے ہندوستان میں اب شہر بھی غیر محفوظ۔مودی سرکار برصغیر کی تاریخ مسخ کرنے پر تُل گئی۔ہندوتواکے پیروکاروں نے نفرت کی آگ میں شہروں کو بھی نہ بخشا۔مودی کے ہندوستان میں مسلمانوں کا مذہبی تشخص خطرے میں پڑ گیا۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سنگم لال گپتا کی طرف سے […]