پرویز الہی کی آڈیو لیک کا معاملہ،وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کی آڈیو لیک کا معاملہ پروزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دے دی۔ایف آئی اے میں پرویز الہی کی لیک آڈیوز کی تحقیقات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایف آئی اے نے پہلے مرحلے میں آڈیوز کی فرنزک کرانے […]
جرمنی میں رنگا رنگ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز ہو گیا

میو نخ( اے بی این نیوز )جرمنی میں رنگا رنگ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز ہو گیا ، کولون شہر میں لوگوں نے رنگ برنگے ملبوسات اور کاسٹیوم پہنے سڑکوں پر نکل آئے، کارنیول میں لوگوں نے موسیقی کے آلات اور منفرد طرز کے ملبوسات زیب تن کرکے خوشیا ں منا رہے ہیں ۔
23جنوری کو ہونے والے بجلی بریک ڈاؤن کے ذمہ داروں کا تعین کرلیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تئیس جنوری کو ہونے والے بجلی بریک ڈاؤن کے ذمہ داروں کا تعین کرلیاگیا،این ٹی ڈی سی کے افسران،نیپرا،پاور کنٹرول مینجمنٹ اورشفٹ انچارج ذمے دار قرار،رپورٹ کے مطابق 600میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کرنے پر فالٹ آیا،،،انکوائری رپورٹ پر کابینہ نے ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔
چینی کمپنی نے ہائیڈروجن ایندھن سے چلنے والی سائیکل تیارکرلی

نانجنگ (اے بی این نیوز)چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر چھانگ ژو میں ہائیڈروجن ایندھن سے چلنے والی جدید فولڈنگ سائیکل کاپروٹو ٹائپ باضابطہ طور پر تیار کرلیا گیا۔جدید فولڈنگ سائیکل تیار کرنے والے ادارے کے مطابق اس سائیکل کی شکل روایتی بائیک سے ملتی جلتی ہے، تاہم اس میں ہائیڈروجن فیول سیل […]
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی ترکیہ میں زلزلہ سے متاثرہ خواتین سے ملاقات

آدیامان( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جمعہ کو یہاں زلزلہ سے متاثرہ خواتین سے ملاقات کی اور زلزلہ کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر زلزلہ سے متاثرہ خواتین سے گلے بھی ملیں۔ اس موقع پر انہوں نے حکومت پاکستان اور پاکستانی […]
ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے پوری قوم کی ایک آواز ہے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے پوری قوم کی ایک آواز ہے، مشکل کی گھڑی میں ترکیہ اور شام کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں […]
بائیڈن کا سالانہ طبی معائنہ،ڈاکٹروں نے مکمل فٹ قرار دیدیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن سے باہر والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں اپنا طبی معائنہ کرایا۔وائٹ ہاس کے معالج کیون او کونر نے ایک بیان میں کہا کہ بائیڈن اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے ایک صحت مند اور مضبوط 80 سالہ مرد ہیں۔او کونرنے کہا کہ […]
ترکیہ کے علاقے اڈیاماں میں زلزلہ سے بہت زیادہ تباہی ہوئی،محمد شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے علاقے اڈیاماں میں زلزلہ سے بہت زیادہ تباہی ہوئی۔ زلزلہ متاثرین کی دل دہلا دینے والی کہانیاں سننا ایک انتہائی تکلیف دہ تجربہ تھا۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ زلزلے سے بہت زیادہ تباہی دیکھی جا سکتی […]
یوکرین نے حملہ کیا تو اس کا جواب سخت ہو گا، صدر بیلاروس

منسک(اے بی این نیوز)بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ بیلاروس صرف یوکرین کی طرف سے حملے کی صورت میں جنگ میں شامل ہو سکتا ہے،انہوں نے کہا کہ اگر یوکرین کے فوجی بیلاروس کی عوام کو مارنے کے لئے ملک میں داخل ہوئے تو صرف اسی صورت میں ہی ہم روس […]
گومل یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی، ہیومن رائٹس کمیشن کا اظہار تشویش

ڈی آئی خان ( نیوزڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی پر ہیومن رائٹس کمیشن نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے گومل یونیورسٹی کے نوٹیفکیشن پر تشویش ظاہر کی ہے، جس میں مرد اور خواتین طالب علموں کے میل جول پر پابندی عائد […]