اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تئیس جنوری کو ہونے والے بجلی بریک ڈاؤن کے ذمہ داروں کا تعین کرلیاگیا،این ٹی ڈی سی کے افسران،نیپرا،پاور کنٹرول مینجمنٹ اورشفٹ انچارج ذمے دار قرار،رپورٹ کے مطابق 600میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کرنے پر فالٹ آیا،،،انکوائری رپورٹ پر کابینہ نے ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔















