اہم خبریں

گینگ آف فائیوناکام ہوچکا،اب الیکشن کراناہونگے، شیخ رشید

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  )گینگ آف فائیوناکام ہوچکا،اب الیکشن کراناہونگے،عمران خان کو کہہ دیا کہ اب ہم نے فیصلہ کرناہے،شیخ رشید کا لال حویلی کے باہرخطاب ،کہتے ہیں زرداری نے ن لیگ کی ساری سیاست تباہ و برباد کر دی ہے ، کہا یہاں غریب کے پاس روٹی نہیں اور85رکنی کابینہ بنادی گئی۔

متعلقہ خبریں