اہم خبریں

اسلام آباد ،بیٹے نے تاوان کیلئے باپ سے ڈیڑھ کروڑ مانگ لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)  اسلام آباد میں اغواء برائے تاوان کیس مغوی نوسر باز نکلا،بیٹے نے باپ سے تاوان کے لئے ڈیڑھ کروڑ مانگ لیا۔سیکٹر جی نائن سے اغواء ہونے والے عبید اپنی مرضی سے لاہور گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق عبید نے اپنے نمبر سے والد کو میسج کیا کہ اگر بیٹا چاہتے ہو […]

وفاقی وزیر اطلاعات کا استنبول سے وطن واپس روانہ ہونے والی پاکستان ریسکیو 1122 ٹیم سے اظہار تشکر

اسلام آباد(  اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے استنبول ایئرپورٹ سے وطن واپس روانہ ہونے والی پاکستان ریسکیو 1122 ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ میں زلزلہ زدہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کی کوششوں میں ریسکیو ٹیم نے عظیم خدمات انجام دیں، اس پر ہمیں فخر […]

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی بلوچستان کے ضلع کچ میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی کو ناکام پر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے […]

بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے برطانیہ کے ڈپٹی پولیٹیکل قونصلر ایون ہیرس کی ملاقات

کراچی ( اے بی این نیوز  )بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے برطانیہ کے ڈپٹی پولیٹیکل قونصلر ایون ہیرس کی ملاقات ،ایون ہیرس ڈپٹی پولیٹیکل قونصلر و برطانوی ہائی کمیشن میں اسٹریٹجک انگیجمنٹ اینڈ انڈرسٹینڈنگ کے سربراہ ہیں ،بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے ایون ہیرس نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، ڈپٹی ڈائریکٹر زہرہ بتول […]

کل کراچی میں دھند سے حد نگاہ متاثر ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کل(جمعہ کو) شہر قائد میں دھند کے سبب حد نگاہ متاثر ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے 48 گھنٹے کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابرآلود […]

الیکشن کمیشن کے پاس رکن اسمبلی کو نااہل کرنے کا اختیار نہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے گجرات سے ممبر پنجاب اسمبلی طارق محمود کو نااہل کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ شکایت پر رکن اسمبلی کو آئین کے آرٹیکل 62 ایف ون اور 63 کے تحت الیکشن […]

سابق فلسطینی وزیر اعظم احمد قریع85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

غزہ(اے بی این نیوز)فلسطین کے سابق وزیر اعظم احمد قریع 85سال کی عمر میں انتقال کر گئے،قریع اکتوبر 2003سے مارچ 2006تک فلسطینی وزیر اعظم رہے اور متعدد دیگر اعلی عہدوں پر بھی فائز رہے ،فلسطینیمیڈیا نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے،احمد قریع 1937میں یروشلم کے قصبے ابو دیس میں پیدا ہوئے اور 1968میں […]

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)   وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعرات کو سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کی وزیر اعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ […]

پنجاب کا نئے بلدیاتی نظام کا قانون معطل، بلدیاتی ایکٹ 2013ء بحال

لاہور ( اے بی این نیوز) پنجاب کا نئے بلدیاتی نظام کا قانون معطل ہونے کے بعد بلدیاتی ایکٹ 2013ء بحال ہوگیا۔ گورنر پنجاب کی منظوری سے سیکرٹری بلدیات احمد رضا سرور نے گزٹ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق نیا بلدیاتی نظام ایکٹ نئے بلدیاتی نمائندوں کے چنائو تک معطل رہے گا۔نیا […]

عمران خان ضمانتوں اور حکم امتناعی کے پیچھے چھپ رہے ہیں،طلال چوہدری

فیصل آباد (اے بی این نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی بھی ملکی بہتری کیلئے کردار ادا نہیں کیا، وہ اپنے دور حکومت کی کارکردگی نہیں بتا سکتے، لیڈر بزدل نہیں ہوتا بلکہ لیڈر اپنے کارکنوں کے ہاتھ پکڑ کر لیڈ کرتا […]