اہم خبریں

وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز):جمہوریہ ازبکستان کے صدرشوکت مرزایوف نے ازبکستان اورپاکستان کے درمیان شاہراہوں پر آمدورفت کو ترقی دینے، وسطی اور جنوبی ایشیا کو افغانستان سے ملانے اور پاکستان کی بندرگاہوں تک جانے والے ریلوے لائن کی تعمیر کے منصوبے کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔انہوں نے یہ زور […]

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں پہلی خاتون کی گرفتاری

پشاور(اے بی این نیوز)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی جیل بھرو تحریک میں پہلی خاتون نے گرفتاری دی۔تحریک انصاف کی سینیٹر فلک ناز اور ایک خاتون کارکن نے گرفتاری دی۔ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی، پی ٹی آئی کارکنوں کو قیدیوں کی وین […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈکیت گروہ پھر سے سرگرم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئے روز اسلحہ کی نوک پر موبائل فونز، زیورات، نقدی چھیننے کے واقعات سامنے آنے لگے کار اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں بھی بڑھنے لگیں پولیس کی جرائم کنٹرول کرنے کے حوالے سے کی جانیوالی منصوبہ بندیاں بھی رائیگاں ذیشان اسلام سے تھانہ آبپارہ کی حدود میں زیورات اور نقدی […]

غربت کے خاتمہ اور ملک کی معاشی ترقی کے لئے خواتین کو بااختیار بنانے کی ضرورت ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے غربت کے خاتمہ اور ملک کی معاشی ترقی کے لئے خواتین کو بااختیار بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے کمزور طبقوں کی جانب بھرپور توجہ دی جانی چاہئے، احساس فلاحی پروگرام غریبوں کو ریلیف فراہم کی ایک اچھی […]

اسلام آباد آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے باآسانی شکست دیدی

کراچی (نیوزڈیسک)پی ایس ایل 8 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے باآسانی شکست دیدی۔ 157 رنز کا ہدف 14.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، عبدالرحمان گرباز نے 31 گیندوں پر 62 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں پی ایس […]

وزیراعظم نیشنل ایپکس کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وزیراعظم نیشنل ایپکس کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا،نیشنل ایپکس کمیٹی کااجلاس سہہ پہر3بجےوزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں عسکری اورسول قیادت شرکت کرے گی، اجلاس میں پشاوردھماکے اورکراچی میں دہشتگردی کےواقعےپربریفنگ دی جائے گی،اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان سے متعلق عملدرآمدپرغور کیاجائے گا.

ترکیہ کےبھائیوں بہنوں اور بچوں کی زندگیاں بچانے والے قوم کے بہادراور فرض شناس بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے بھائیوں ، بہنوں، اور بچوں کی زلزلہ کی تباہی کے دوران زندگیاں بچانے والے قوم کے بہادراور فرض شناس بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد وطن […]

امریکا نے چین کے جاسوس عبارے کے نئی تصویر جاری کردی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)چند روز قبل امریکا کی جانب سے مبینہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرائے جانے کے بعد امریکی محکمہ دفاع نے جاسوس طیارے کے کاک پٹ سے لی گئی سیلفی جاری کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ سیلفی اس وقت لی گئی تھی جب پائلٹ نے چینی غبارے سے اونچی اڑان بھرتے ہوئے […]

طلبہ و طالبات کو منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے تعلیمی اداروں کے پاس طلبہ و طالبات کو منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلی گئی۔لاہور پولیس کے مطابق نارکوٹکس یونٹ نے طلبہ و طالبات کو منشیات سپلائی کرنیوالوں کیخلاف خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار منشیات فروشوں میں روبینہ، ادریس اور عبدالرحمان شامل ہیں، جن […]

پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے 20 قومی حلقوں سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابات کے لیے 20 قومی حلقوں سے 31 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ این اے 97 بھکرسے امجد کہاوڑ، این اے67 جہلم سے تسنیم ناصر گجر، ،این اے126 لاہور سے اورنگزیب برکی، این اے 130 لاہور سے احمد جواد فاروق رانا، شمیم صفدر، شکیل پاشا، این اے […]