اہم خبریں

وزیراعظم نیشنل ایپکس کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وزیراعظم نیشنل ایپکس کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا،نیشنل ایپکس کمیٹی کااجلاس سہہ پہر3بجےوزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں عسکری اورسول قیادت شرکت کرے گی،
اجلاس میں پشاوردھماکے اورکراچی میں دہشتگردی کےواقعےپربریفنگ دی جائے گی،اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان سے متعلق عملدرآمدپرغور کیاجائے گا.

متعلقہ خبریں