میڈیکل ایمرجنسی، بھارتی آئیرلائن کی پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ ، مسافر کی جان نہ بن سکی ، سول ایوی ایشن اتھارٹی

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی آئیرلائن نے مسافر کی طبیعت ناساز پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت چاہی ،لیکن مسافر لینڈنگ سے قبل ہی انتقال کر گیا تھا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کے مطابق بھارتی ایئر لائن کے کپتان نے میڈیکل ایمرجنسی کی اطلاع دی، سی اے اے اور وفاقی وزارت صحت کے ڈاکٹرز نے مسافر […]
ظلِ شاہ کہتا تھا عمران خان میرے ووٹ سے وزیراعظم بنے گا،پی ٹی آئی میرے بچے کی حفاظت نہ کرسکی،مقتول کی والدہ کا الزام

لاہور(نیوز ڈیسک) ظلِ شاہ کی والدہ نے کہا کہ ظلِ شاہ کہتا تھا عمران خان میرے ووٹ سے وزیراعظم بنے گا،لیکن پاکستان تحریک انصاف میرے بچے کی حفاظت نہیں کرسکی گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ظلِ شاہ کی والدہ نے کہا کہ ان کے بیٹے کو سازش سے قتل […]
الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144 کا نفاذ، پی ٹی آئی نے اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144 کا نفاذ، پاکستان تحریک انصاف نے اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست تحریک انصاف کے حماد اظہر نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے […]
ضمنی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن کے کل تین اہم اجلاس ہونگے

لاہور (نیوز ڈیسک) ضمنی انتخابات کا معاملہ،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے تین اہم اجلاس کل منگل ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پہلا اجلاس پنجاب کی نگراں حکومت کے ساتھ ہوگا جبکہ دوسرا اجلاس گورنر کے پی کے ساتھ ہوگا۔الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس وزارتِ دفاع اور ڈی جی ملٹری آپریشنز […]
برطانیہ اور آئرلینڈ کے مقامی پودے موسمیاتی تغیر کے سبب تنزلی کا شکار

لندن(نیوزڈیسک)ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے سبب برطانیہ اور آئرلینڈ کے 53 فی صد مقامی پودے تنزلی کا شکار ہیں اور انہیں کئی خطرات لاحق ہیں۔ مسلسل بڑھتا درجہ حرارت برطانیہ میں سرد ماحول میں پنپنے والے پودوں کی اقسام کی افزائش کو متاثر کرکے ان کی بقا کے […]
شوہر نے بیوفائی کی تو اسے چھوڑ دوں گی،پاکستانی اداکارہ میرب علی

نیویارک(نیوزڈیسک) پاکستانی اداکارہ میرب علی نے کہا ہے کہ اگر ان کے ہونے والے شوہر عاصم اظہر نے بیوفائی کی تو وہ اسے چھوڑ دیں گی۔ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ نے اپنے نئے رشتے اور سوشل میڈیا کے زندگی پر منفی اثرات کے متعلق کھل کر گفتگو کی ۔شوہروں کی بیوفائی کے متعلق سوال پر […]
پی ایس ایل 8، کراچی کنگز نےلاہور قلندرز کو 86 رنز سے شکست دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 86 رنز سے شکست دے دی، لاہورکے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 110 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے […]
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے۔خیبرپختونخوا کی 24، اسلام آباد کی 3، سندھ کی 9 اور بلوچستان کی ایک نشست پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیے گئے،الیکشن کمیشن نے 37 نشستوں پرضمنی الیکشن ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے […]
جے سالک کا آئی ایم ایف کے قرضوں کو معاف کرانے کی مہم شروع کرنے پر قومی ریفرنڈم کا مطالبہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) کنوینر ورلڈ مینارٹیز الائنس (WMA) اور سابق وفاقی وزیر برائے بہبود آبادی جےسالک نے ترقی پذیر ممالک کے ذمہ واجب الاداء بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے قرضوں کو معاف کرانے کی مہم کیلئے واشنگٹن میں پاکستان کے سفارت خانے کی پرانی عمارت کے استعمال کی اجازت دینے کے حوالے سے قومی […]
پنجاب اسمبلی کے الیکش کیلئے ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ جاری ہے۔ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق لاہور میں 40 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور 297 ریٹرننگ افسران تعینات کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق تمام ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ ڈویژنل سطح پر جاری ہے۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کی […]