اہم خبریں

ڈالر سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔جمعہ کے دن ڈالر ایک روپیہ 52 پیسے سستا ہوکر 280 روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔ آج پیر کو کاروباری ہفتے […]

ملائشیا ایئرلائن اور پی آئی اے کے مابین کوڈ شیئرنگ کا معاہدہ طے

کراچی(نیوزڈیسک)پی آئی اے اور ملائیشیا ایئر لائنز کے درمیان کوڈ شیئرنگ معاہدہ طے پاگیا۔ذرائع کے مطابق ملائشیا ائیر لائنز کے ساتھ کوڈ شیئر پارٹنرشپ کے تحت پی آئی اے مسافر کوالالمپورکے راستے ان مقامات تک سفر کر سکیں گے۔نئے سیکٹرز میں سڈنی، پرتھ، میلبورن، ایڈیلیڈ، آکلینڈ، سنگاپور، بنکاک، پھوکٹ، شامل ہیں جبکہ پی آِئی اے […]

ایران کیساتھ سفارتی تعلقات کا مطلب یہ نہیں کہ اختلافات ختم کردیئے، سعودی عرب

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزیرخارجہ شہزاد ہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ ایران کیساتھ سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ایران اور سعودی عرب بات چیت کے ذریعے اختلافات حل کرنا چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک […]

پاکستان کے قرضے کیلئے آئی ایم ایف کیساتھ دوبارہ مذاکرات آج متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے مزید اقدامات کے پیش نظر آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان آج دوبارہ مذاکرات کا امکان ہے۔ذرائع خزانہ ڈویژن کے مطابق آئی ایم ایف پیشگی اقدامات پر مطمئن نظر آیا تو اسٹاف لیول معاہدے کی تاریخ مل جائے گی اور آئی ایم ایف مطمئن نہ ہوا تو […]

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر، وکلا نے فرد جرم کی مخالفت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی شکایت خارج ، آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر ۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کو فرد جرم عائد کرنےکے لیے آج طلب کر رکھا ہے، عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد […]

ٹی 20 سیریز ، افغانستان کیخلاف میچ میں شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا امکان

کابل(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئٹنی سیریز میںافغان کرکٹ ٹیم کیخلاف فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان کے ساتھ شاہین آفریدی کو آرام دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف کو آرام دینے کی تجویز ہے۔ذرائع نے کہا کہ […]

علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور نےلاہور ہائی کورٹ میں دائر کی۔ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے درخواست میں پنجاب حکومت، آئی جی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا […]

اپریل، مئی، جون انتہائی خوفناک، نانی بابےکونہیں بلا رہی، شیخ رشیداحمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرداخلہ ، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ڈی ایم کیخلاف ٹرولنگ میں لکھا کہ اپریل، مئی، جون انتہائی خوفناک، نانی بابےکونہیں بلا رہی،ن لیگ اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کےخلاف بیکاربیانیہ بنارہی ہےایسا محسوس ہوتاہےاپریل مئی جون کے90دن انتہائی خوفناک ہوں گےمیں ایوب خان کےاٹک […]

بھارتی اورچینی سرحد سکم پر شدید برفباری ، 400 پھنسے سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا

سکم(نیوزڈیسک)سکم سرحد پر تقریباً 400 پھنسے ہوئے سیاحوں کوبچالیا ۔سکم کے بلائی علاقوں میں شدید برف باری سے تمام زمینی رابطے منقطع ہوگئے ، 100 گاڑیاں جن میں تقریباً 400 سیاح سوارت تھے پھنس گئے ۔فوجی حکام کے مطابق مشرقی سکم میں 50 بچوں سمیت تقریباً 400 سیاحوں کو بچالیا جب ان کی گاڑیاں ہمالیائی […]

کشتی الٹنے کا افسوسناک واقعہ،30 افراد لاپتہ، اطالوی کوسٹ گارڈز نے 17 افراد کو بچا لیا

روم(نیوز ڈیسک) اٹلی نے بحیرہ روم میں لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے کے بعد کم از کم 17 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا جبکہ 30 دیگر اب بھی لاپتہ ہیں۔غیرملکی میڈیا نے اطالوی کوسٹ گارڈز کے حوالے سے بتایا کہ واقعے کے بعد 17 افراد کو بچالیا گیا ہے کشتی خراب موسم […]