اہم خبریں

ایڈیشنل سیشن جج دھمکی کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کا معاملہ ،سول جج رانا مجاہد رحیم نے محفوظ فیصلہ سنادیا،جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان کے وکیل نعیم […]

اساتذہ کرام نے مردم شماری کی ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) اساتذہ کرام نے مردم شماری کی ڈیوٹی دینے سے انکار کرتے ہوئے ڈی سی ملیر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔احتجاج کرنے والے اساتذہ نے کہا کہ ڈیوٹی الاؤنس نہیں دیا جا رہا اور نہ ہی سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی دینے کے لیے ٹراسپورٹ بھی نہیں دی […]

استاد اور طلباءنے ملکر 58 فٹ قطر کا برف کا گالا بنا ڈالا

ٹیکساس: (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک استاد اپنے 14 طلباء کے ساتھ مل کر 58 فٹ بڑا کاغذ کا برف کا گالا بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ وورتھ میں قائم ڈیونبر ہائی سکول میں وِل ویسٹ نے اپنے طلباء کے ساتھ کاغذ کی بڑی چادر […]

ایک تہائی ایندھن کی خریداری کیلئے روس سے معاہدہ طے ہوگیا، مصد ق ملک کاانکشاف

کراچی (یوزڈیسک)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہےکہ روس سے معاہدہ ہوگیا ، پاکستان اپنی ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدےگا۔ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مقامی صنعت کو تحفظ دینے سے اشیاء سستی ہوتی ہیں، پیداوار بڑھانے سے خوشحالی آتی […]

لاس اینجلس ، آسکرایوارڈ تقریب، ملالہ یوسفزئی لوگوں کی توجہ کا مرکزبن گئیں

لاس اینجلس (نیوزڈیسک)ہالی ووڈ کافلمی میلہ لاس اینجلس میں سج گیا۔ تقریب میں شریک نوبل انعام یافتہ ملالہ کہ تصاویر سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔95ویں اکیڈمی ایوارڈ کی میزبانی اس بار بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رزاحمد کے حصے میں آئی ہے جنہیں بیسٹ لائیو […]

سیلاب کے بعد ہیٹ ویوز کی تباہی ، ورلڈ بینک نےخطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات،دوران ملاقات ورلڈبینک حکام کا کہنا تھا کہ سیلاب کے بعد اب ہیٹ ویوز جیسے خطرات بھی ہوسکتے ہیں.ورلڈ بینک کے ڈائریکٹر ساؤتھ ایشیا جان اے روم نے وفد کے ہمراہ زیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سے ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پاکستان میں […]

ناظم جوکھیو قتل کیس،آغا سراج درانی اور جام اویس کو نوٹس جاری

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور جام اویس کو نوٹس جاری کر دیئے۔ آئندہ سماعت پر فریقین طلب ۔ناظم جوکھیو قتل کیس میں دیت کی رقم دینے سے متعلق رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ نے […]

لاہورہائیکورٹ کا وفاقی حکومت کو توشہ خانہ ریکارڈ آج ہی پیش کرنے کا حکم

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت کو توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے سے متعلق 2002 سے پہلے کا ریکارڈ آج ہی پیش کرنے کا حکم ،عدالت نے توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والی شخصیات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے حکم دیا […]

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان آج حاضر نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کر دونگا، جج کے ریمارکس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد رانا مجاہد رحیم نے عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں ریمارکس دئیے کہ آج اگر عمران خان عدالت نہیں آتے تو ان کے وارنٹ جاری کر دوں گا۔دوران سماعت سول جج رانا مجاہد رحیم کی عدالت […]

اردن ، شاہ عبداللہ کی صاحبزادی شہزادی ایمان رشتہ ازدواج میں منسلک، تقریب سرکاری چینلز پر دکھائی گئی

اردن (نیوزڈیسک)اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کی صاحب زادی شہزادی ایمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔اردن کے شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین اور ان کی اہلیہ ملکہ رانیا العبداللہ کی موجودگی میں شہزادی ایمان بنت عبداللہ دوم کی شادی کی شاندار تقریب شاہی محل میں منعقد ہوئی۔ شہزادی ایمان کے دولہا کا نام جمیل […]