اہم خبریں

متحدہ عرب امارات میں سونے کے قیمتوں میں تاریخی کمی

ابو ظہبی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات میں سونے کے قیمتوں میں تاریخی چار درہم فی گرام تک کمی ہوئی ہے جب کہ مزید کمی کا بھی امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رواں ہفتے کے آغاز پر ہی سونے کے نرخوں میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ 24 قیراط کے ایک گرام سونے […]

راکھی رمضان میں عمرہ ادائیگی کی خواہشمند، دستاویزات کی تیاری جاری

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں روزے رکھوں گی اور عمرے کیلئے دستاویزات تیار کروا رہی ہوں تاکہ رمضان میں سعادت حاصل ہوسکے۔ممبئی میں میڈیا سے گفتگو میں راکھی ساونت کا کہنا تھاکہ میرے خالد ماموں ممبئی کی مقامی مسجد سے حلف نامہ تیار کروا رہے ہیں […]

کراچی،جائیداد کے تنازع پر باپ اور بیٹے نے ملکر بڑے بیٹے کو قتل کردیا

کراچی(نیوزڈیسک) اتحاد ٹاؤن میں جائیداد کے تنازع پر باپ نے چھوٹے بیٹے کے ساتھ ملکر معذور بڑے بیٹے کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق اتحاد ٹاؤن کے علاقے بلدیہ مدرسہ ابو ہریرہ کے قریب گھریلو جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے 35 سالہ ریاست نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔اتحاد ٹاؤن پولیس کے […]

حکومت کا ایک کروڑ58لاکھ گھرانوں میں مفت آٹا تقسیم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پہلی بار غریب عوام کیلئے رمضان میں مفت آٹا کی فراہمی کا پیکیج تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت ابتدائی طور پر پنجاب بھر کے ایک کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی پر جائزہ […]

میٹا کمپنی نے ٹوئٹر کے متبادل پلیٹ فارم لانے کی تیاری کرلی

سان فرانسس(نیوزڈیسک) ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹر کا انتظام سنبھالنے کے بعد سنجیدہ حلقے اب تک ان کے فیصلوں سے نالاں ہیں اور اسی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میٹا نے ڈی سینٹر لائز قسم کے مائیکرو بلاگنگ نیٹ ورک پر کام شروع کر دیا ہے جسے پی 92 کا خفیہ نام دیا جا رہا […]

نیوزی لینڈ کے ہاتھوںسری لنکا کو شکست ؛ بھارت فائنل میں پہنچ گیا

نئی دیلی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جون میں لندن میں ہوگا۔آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں رسائی کی تصدیق کردی۔ 7 جون کو اوول میں شیڈول فائنل کے […]

پاک افغان ٹی 20 میچز کی سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان،شاداب خان کپتان مقرر

لاہور (نیوز ڈیسک)پی سی بی نےپاک افغان ٹی 20 میچز کی سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں شاداب خان کو کپتان مقرر کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ تمام سینئر کھلاڑیوں کو اعتماد میں لے کر فیصلے کیے […]

بھارتی وزیراعظم کو بڑا دھچکا، مودی کےاحتساب کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) بھارت میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے احتساب کا مطالبہ زور پکڑنے لگا بی بی سی کی دستاویزی فلم ’’انڈیا: دی مودی کیوسچن‘‘ کی کامیاب اسکریننگ کے بعد مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے فلم بینوں نے امریکی میڈیا پر زور دیا کہ گجرات میں 2002 کے قتل عام کے لیے بھارتی وزیر […]

مریم نواز سے متعلق توشہ خانہ پر ٹوئٹ ، ایف آئی اے فواد چوہدری کیخلاف متحرک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو نوٹس ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف ٹوئٹ پر انکوائری کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے […]

امریکہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے میدان میں آگیا ، اہم بیان جاری

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے امریکہ بھرپور اقدامات اٹھانے کیلئے پرعزم ہے ۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان سنگین اہمیت کے حامل معاشی چیلنجز کا سامنا کررہا ہے اور امریکا چاہتا ہےکہ […]